Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1759
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.5K Views
بواسیروالے نماز کس طرح پڑھے ؟ مسلسل پانی آتا رہتا ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
بواسیروالے نماز کس طرح پڑھے ؟ مسلسل پانی آتا رہتا ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
بواسیروالے نماز کس طرح پڑھے ؟ مسلسل پانی آتا رہتا ہے
سوال : ایک شخص کو بواسیر کا عارضہ ہے اور ہمیشہ پانی بہتا رہتا ہے کیا زید پاخانہ کی جگہ کپڑا باندھ لیا کرے ہر وقت تازہ وضو کرکے نماز پڑھے کتنے وقت تک یہ پانی جاری رہنے پر معذور کے حکم میں ہو سکتا ہے مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی؟ سائل : محمد نعیم نوری مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب صورت مسؤلہ میں ہر وقت جب رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے تو وہ معذور ہے ایک وقت میں جو وضو کیا اس وقت میں اس وضو سے جتنی نمازیں چاہے پڑھے اس رطوبت کے خارج ہونے سے وضو نہیں ٹوٹے گا – ماخوذ ہے فتاوی امجدیہ جلد اول صفحہ نمبر 30 ودیگر عامہ کتب فقہ)) مذکورہ بالا تصریحات سے ظاہر وباہر ہوگیا کہ عذر شرعی اگر ہے تو ہر نماز کے لئے نیا وضو کرے اور ایک وضو سے جتنی چاہے نمازیں ادا کرے وضو نہیں ٹوٹے گا – وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں
Kutubahu & Verified by:

بواسیروالے نماز کس طرح پڑھے ؟ مسلسل پانی آتا رہتا ہے
سوال : ایک شخص کو بواسیر کا عارضہ ہے اور ہمیشہ پانی بہتا رہتا ہے کیا زید پاخانہ کی جگہ کپڑا باندھ لیا کرے ہر وقت تازہ وضو کرکے نماز پڑھے کتنے وقت تک یہ پانی جاری رہنے پر معذور کے حکم میں ہو سکتا ہے مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی؟ سائل : محمد نعیم نوری مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب صورت مسؤلہ میں ہر وقت جب رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے تو وہ معذور ہے ایک وقت میں جو وضو کیا اس وقت میں اس وضو سے جتنی نمازیں چاہے پڑھے اس رطوبت کے خارج ہونے سے وضو نہیں ٹوٹے گا - ماخوذ ہے فتاوی امجدیہ جلد اول صفحہ نمبر 30 ودیگر عامہ کتب فقہ)) مذکورہ بالا تصریحات سے ظاہر وباہر ہوگیا کہ عذر شرعی اگر ہے تو ہر نماز کے لئے نیا وضو کرے اور ایک وضو سے جتنی چاہے نمازیں ادا کرے وضو نہیں ٹوٹے گا - وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...