Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #162 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 10.4K Views

رحمت اورشفاعت پربھروسہ کرکے گناہ کرناکیسا؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

رحمت اورشفاعت پربھروسہ کرکے گناہ کرناکیسا؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

رحمت اورشفاعت پربھروسہ کرکے گناہ کرناکیسا؟

صورت مسئولہ

کسی نے کہاکہ رحمت خداوشفاعت مصطفی پربھروسہ کرکے گناہ کرناگمراہی ہے ؟اس کے کہنے کاسبب یہ تھا کہ کوئی گناہ  جیسے گندی چیزکورحمت کے بھروسے کرگزرتاہے توایساشخص گمراہ ہے یعنی راہ سے بہکاہوا؟۔برائے کرام کہنے والے کے لیے حکم شریعت بیان فرمادیں۔ المستفتی:محمدانصارعلی ،رام پور،یوپی

حکم شرعی

اللہ عزوجل اوراس کے رسول مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی کھلی نافرمانی اورکبائرکاارتکاب مثلاًشراب نوشی،قذفِ محصنات ،زنا،قتل ناحق، عمداً ترک صلوٰۃ ،وصوم بلاشبہہ بڑے بڑے گناہ اوراللہ ورسول کی ناراضگی کے کام ہیں ۔ان میں سے اکثرکے لیے دنیامیں بھی بڑی سزامقررہے اورآخرت میں توسب کے لیے جہنم کی وعیدہے ۔

ان کے بارے میں قرآن پاک میں صرف یہ فرمایا:وَیَغْفِرُمَادُوْنَ ذٰلِکَ لِمَنْ یَّشَآئُ ۔ لہٰذابے شماراہل کبائرجہنم کے عذاب میں مبتلاہوں گے ۔اللہ گناہوں کومعاف فرمائے گامگربے شمارکوجہنم کی آگ میں بھی توجلائے گا۔ سرکارعلیہ الصلوـٰۃ والسلام کی شفاعت سے یقینااہل کبائرکی بخشش ہوگی مگراس بخشش میں وہ لوگ بھی توشامل ہوں گے جونارجہنم میں جل کرکوئلہ کی طرح ہوچکے ہوں گے ۔

اگرکوئی شخص تریاق پربھروسہ کرکے زہرنہیں کھاتا،پانی پربھروسہ کرکے آگ میں نہیں کودتاتوپھرجہنم میں جانے کاکام بھی تونہ کرناچاہیے ۔قائل کوادع الی سبیل ربک بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ کے پیش نظراورحدیث نبوی ولاتنفرواکالحاظ کرکے ’’گمراہ‘‘کی جگہ ’’بھول‘‘کالفظ بولناچاہیے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

از : مفتی نظام الدین مصباحی پرنسپل جامعہ اشرفیہ مبارک پور

کفر و شرک کسے کہتے ہیں؟کفر و شرک سے روزانہ توبہ کرنا مفتی محمد نظام الدین قادری

شادی کے موقع پر ایک نا معقول بات کہلوانے کا حکم کیا جملہ کفریہ ہے ؟

वजू की फ़ज़ीलत | वजू नमाज़ की कुंजी है | wazu ki fazilat

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...