Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1830 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.4K Views

سالی سے زنا کیا تو نکاح رہا یا ٹوٹ گیا؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

سالی سے زنا کیا تو نکاح رہا یا ٹوٹ گیا؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

سالی سے زنا کیا تو نکاح رہا یا ٹوٹ گیا؟

مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ ایک شادی شدہ شخص نے اپنی سالی کے ساتھ غلط تعلق بنالیا ہے تو کیا اس شخص کا نکاح رہا اور اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب-بعون الملک الوھاب سالی سے زنا کرنا حرام حرام سخت حرام ہے لیکن اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا۔ شخص مذکور پر لازم ہے کہ اس فعل بد سے باز آئے اور سچے دل سے توبہ کرے۔ درمختار میں ہے: ” وطی اخت امراتہ لا تحرم علیہ امراتہ “اھ (ج١ ، ص٣٤٣، کتاب النکاح، دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان) یعنی سالی سے زنا کی وجہ سے بیوی حرام نہ ہوگی۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: “زنا تو ہرحال حرام ہی ہے مگر سالی سے نکاح یا زنا کرنے سے زوجہ مطلقہ نہیں ہوتی، نہ آیت کایہ مطلب ہے نہ سالی سے زنا کے سبب زوجہ سے جماع حرام ہو ” اھ (فتاوی رضویہ جدید، ج١١، ص٣١٩، کتاب النکاح، باب المحرمات، رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Kutubahu & Verified by:

سالی سے زنا کیا تو نکاح رہا یا ٹوٹ گیا؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ ایک شادی شدہ شخص نے اپنی سالی کے ساتھ غلط تعلق بنالیا ہے تو کیا اس شخص کا نکاح رہا اور اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب-بعون الملک الوھاب سالی سے زنا کرنا حرام حرام سخت حرام ہے لیکن اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا۔ شخص مذکور پر لازم ہے کہ اس فعل بد سے باز آئے اور سچے دل سے توبہ کرے۔ درمختار میں ہے: " وطی اخت امراتہ لا تحرم علیہ امراتہ "اھ (ج١ ، ص٣٤٣، کتاب النکاح، دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان) یعنی سالی سے زنا کی وجہ سے بیوی حرام نہ ہوگی۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: "زنا تو ہرحال حرام ہی ہے مگر سالی سے نکاح یا زنا کرنے سے زوجہ مطلقہ نہیں ہوتی، نہ آیت کایہ مطلب ہے نہ سالی سے زنا کے سبب زوجہ سے جماع حرام ہو " اھ (فتاوی رضویہ جدید، ج١١، ص٣١٩، کتاب النکاح، باب المحرمات، رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...