Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1832 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.6K Views

انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟

کیا فرماتے ہیں علماءکرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے متعلق کہ ہم جو سلام لکھتے ہیں اگر اردو ٹائپنگ نہ ہو موبائل میں تو کس طرح سے لکھا جائے انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟ سائلہ: شمع شہر بھلوال گروپ خواتین کے مسائل شرعی سوال و جواب بھیرہ شریف پاکستان الجوابـــــــــــــــــــــــ انگلش رومن میں صرف سلام Salam لکھنا درست ہے جبکہ اردو یا عربی ٹاپینگ موبائل میں نہ ہو اگر ہو تو ثواب سنت سلام کے میں تخفیف ہوگی ۔ واضح رہے کہ جزاک اللہ خیرا، بارک اللہ، ماشاءاللہ، الحمدللہ، سبحان اللہ، اللہ اکبر وغیرہ کو رومن انگلش میں لکھنا اگرچہ جائز ہے ۔ مگر ان کو رومن انگلش میں لکھنے سے بچنا بہتر و مناسب ہے، رومن انگلش کے بجائے عربی میں ہی لکھنا چاہیے یا پھر ان کے ترجمے کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے، جیسے “جزاک اللہ خیرا” کے ترجمہ (اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے) کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے۔ اسی طرح السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کو رومن انگلش میں لکھنا بھی جائز ہے مگر رومن انگلش میں لکھنے کے بجائے عربی میں لکھنا چاہیے، البتہ اگر رومن انگلش میں لکھنا، چاہیں یا عربی، اردو موبائل میں نہ ہو تو مکمل سلام یا سلام کے مکمل جواب کے بجائے صرف “Salam” لکھنا چاہیے۔۔ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ابواسید عبید رضامدنی فرماتے ہیں جزاک اللہ خیرا، بارک اللہ، ماشاءاللہ، الحمدللہ، سبحان اللہ، اللہ اکبر وغیرہ کو رومن انگلش میں لکھنا اگرچہ جائز ہے مگر ان کو رومن انگلش میں لکھنے سے بچنا بہتر و مناسب ہے، رومن انگلش کے بجائے عربی میں ہی لکھنا چاہیے یا پھر ان کے ترجمے کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے، جیسے “جزاک اللہ خیرا” کے ترجمہ (اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے) کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے۔ اسی طرح السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کو رومن انگلش میں لکھنا بھی جائز ہے مگر رومن انگلش میں لکھنے کے بجائے عربی میں لکھنا چاہیے، البتہ اگر رومن انگلش میں لکھنا، چاہیں یا عربی، اردو موبائل میں نہ ہو تو مکمل سلام یا سلام کے مکمل جواب کے بجائے صرف “Salam” لکھنا چاہیے۔ نوٹ : قرآن پاک کو رومن انگلش میں لکھنا ناجائز و حرام ہے جیساکہ فتاوی نعیمیہ میں ہے۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ ابواسیدعبید رضامدنی كتبہ:عبده المذنب محمد مجيب قادري لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن ضلع سرها نيبال

Kutubahu & Verified by:

انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟
کیا فرماتے ہیں علماءکرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے متعلق کہ ہم جو سلام لکھتے ہیں اگر اردو ٹائپنگ نہ ہو موبائل میں تو کس طرح سے لکھا جائے انگلش میں اگر Salam لکھا جائے تو کیا درست ہوگا؟ سائلہ: شمع شہر بھلوال گروپ خواتین کے مسائل شرعی سوال و جواب بھیرہ شریف پاکستان الجوابـــــــــــــــــــــــ انگلش رومن میں صرف سلام Salam لکھنا درست ہے جبکہ اردو یا عربی ٹاپینگ موبائل میں نہ ہو اگر ہو تو ثواب سنت سلام کے میں تخفیف ہوگی ۔ واضح رہے کہ جزاک اللہ خیرا، بارک اللہ، ماشاءاللہ، الحمدللہ، سبحان اللہ، اللہ اکبر وغیرہ کو رومن انگلش میں لکھنا اگرچہ جائز ہے ۔ مگر ان کو رومن انگلش میں لکھنے سے بچنا بہتر و مناسب ہے، رومن انگلش کے بجائے عربی میں ہی لکھنا چاہیے یا پھر ان کے ترجمے کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے، جیسے "جزاک اللہ خیرا" کے ترجمہ (اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے) کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے۔ اسی طرح السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کو رومن انگلش میں لکھنا بھی جائز ہے مگر رومن انگلش میں لکھنے کے بجائے عربی میں لکھنا چاہیے، البتہ اگر رومن انگلش میں لکھنا، چاہیں یا عربی، اردو موبائل میں نہ ہو تو مکمل سلام یا سلام کے مکمل جواب کے بجائے صرف "Salam" لکھنا چاہیے۔۔ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ابواسید عبید رضامدنی فرماتے ہیں جزاک اللہ خیرا، بارک اللہ، ماشاءاللہ، الحمدللہ، سبحان اللہ، اللہ اکبر وغیرہ کو رومن انگلش میں لکھنا اگرچہ جائز ہے مگر ان کو رومن انگلش میں لکھنے سے بچنا بہتر و مناسب ہے، رومن انگلش کے بجائے عربی میں ہی لکھنا چاہیے یا پھر ان کے ترجمے کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے، جیسے "جزاک اللہ خیرا" کے ترجمہ (اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے) کو رومن انگلش میں لکھ لینا چاہیے۔ اسی طرح السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کو رومن انگلش میں لکھنا بھی جائز ہے مگر رومن انگلش میں لکھنے کے بجائے عربی میں لکھنا چاہیے، البتہ اگر رومن انگلش میں لکھنا، چاہیں یا عربی، اردو موبائل میں نہ ہو تو مکمل سلام یا سلام کے مکمل جواب کے بجائے صرف "Salam" لکھنا چاہیے۔ نوٹ : قرآن پاک کو رومن انگلش میں لکھنا ناجائز و حرام ہے جیساکہ فتاوی نعیمیہ میں ہے۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ ابواسیدعبید رضامدنی كتبہ:عبده المذنب محمد مجيب قادري لهان ١٨خادم دارالافتاء البركاتي علماء فاونديشن ضلع سرها نيبال

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...