Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1838
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.4K Views
کیا کسی صحابی کے داڑھی کے ایک ہی بال تھا ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا کسی صحابی کے داڑھی کے ایک ہی بال تھا ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا کسی صحابی کے داڑھی کے ایک ہی بال تھا ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علماء کرام کی بارگاہ میں رہنمایُ کی درخواست ہے ۔ کہ کیا یہ واقعہ صحیح ہے کہ ایک صحابیُ رسول تھے جنکی فقط ایک ہی داڑھی تھی جب سرکار دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم داڑھی کے اس ایک بال کو دیکھتے تو مسکرا دیتے. پھر صحابیُ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سوچ کر کہ ایک ہی داڈھی توہے ۔اکھاڑ دیا ۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ اقدس جب ان کے چہرے پر پڑی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناراضگی کا اظہار فرماتے ہوےُارشادفرمایا کہ تمہاری داڑھی کے اس ایک بال پر ستر ہزار فرشتے جھولا جھولتے تھے۔ علماُ کرام جواب بالصواب عنایت فرما کر عنداللہ ماُجور ہوں سائل:-محمد یوسف رضا مہاسمند الجواب بعون الملک الوہاب حدیث میں ہے کہ اللہ عزوجل کے کچھ فرشتے ہیں کہ قسم یوں کھاتے ہیں اس کی قسم جس نے فرزندان آدم کو داڑھی سے زینت بخشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ شریف میں ہے کہ داڑھی مبارک گھنی تھی اور ایسے ہی ابو بکر صدیق وعثمان غنی کی داڑھی دراز وباریک مولی علی کی داڑھی چوڑی سارا سینہ بھرے ہوئے رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین . احنف بن قیس (کہ اکابر ثقات تابعین وعلماء وحکمائے کاملین سے تھے زمانہ رسالت میں پیدا ہوئے 67 ھ یا 72 ھ میں وفات پائی ) عاقل وحلیم تھے (پاؤں میں کج تھا ایک آنکھ جاتی رہی تھی داڑھی خلقتہ نکلی نہ تھی ) ان کے اصحاب نہ ان کے کج پر افسوس کرتے نہ یک چشمی پر بلکہ داڑھی نہ ہونے کی کراہیت ذکر کرتے اور کہتے ہمیں تمنا ہے کاش اگر بیس ہزار کو ملتی تو احنف کے لئے خریدتے شریح قاضی (کہ اجلہ ائمہ واکابر تابعین سے ہیں زمانہ رسالت میں ولادت پائی بلکہ کہا گیا صحابی ہیں امیر المؤمنین عمر فاروق پھر امیر المومنین مولٰی علی کی سرکار میں قاضی تھے امیر المومنین علی فتاویٰ میں ان سے رائے لیتے 80 ھ سے پہلے یا بعد انتقال ہؤا داڑھی خلقتہ نہ تھی وہ فرماتے کہ مجھے آرزو ہے کہ کاش دس ہزار دے کر داڑھی مل جاتی . (فتاویٰ رضویہ جلد 16صفحہ نمبر 464 مطبوعہ امام احمد رضا اکیڈمی بریلی شریف ) ان دو بزرگوں کے خلقتہ داڑھی نہ تھی مگر داڑھی کی آرزو قابل رشک ہے صورت مستفسرہ میں وہ کون صحابی جن کی داڑھی کے ایک بال تھے اور ان کو دیکھ کر سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم مسکراتے تھے ایسی کوئی روایت نہیں ملی میرا اذعان کہتا ہے کہ اگر ایسی کوئی مستند روایت ہوتی تو ضرور امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ تلاش کے نقل فرماتے تفصیل کے لیے فتاویٰ مذکورجلد مذکور ملاحظہ فرمائیں واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم کتبـــــہ: حضرت علامہ مولانا ابوالاحسان محمد مشتاق احمد قادری رضوی صاحب قبلہ مد ظلّہ العالی والنورانی مہاراشٹر
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...