Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1892 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11.5K Views

کیا آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

اگر کسی کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہو اور آنکھ میں ڈراپ ڈالنا پڑتا ہے۔ کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ المستفتیہ:- ماہین فاطمہ بنت نصیر الدین نقشبندی،تھنہ منڈی راجوری جموں وکشمیر الجواب اللهم هداية الحق والصواب آنکھ میں ڈراپ(قطرہ ،بوند) ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اگر چہ اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو- فتاوی عالمگیری میں ہے”ولو أقطر شیئا من الدواء في عينه لا يفطر صومه عندنا وان وجد طعمه في حلقه واذا بزق فرأى أثر الكحل ولونه في بزاقه عامة المشائخ علي أنه لا يفسد صومه كذا في الذخيرة وهو الأصح هكذا في التبيين”(ج ۱ ص ۲۲۴/ دار الکتب العلمية،بيروت،لبنان) بحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے”وكذا لو صب في عينه لبن أو دواء مع الدهن فوجد طعمه أو مرارته في حلقه لا يفسد صومه هكذا في الظهيرية وفي الولوالجية،اھ”(ج ۲ ص ۴۷۷/ المکتبة الشيعية) بہار شریعت میں ہے”تیل یا سرمہ لگایا تو روزہ نہ گیا اگر چہ تیل یا سرمہ کا مزہ حلق میں محسوس ہوتا ہو بلکہ تھوک میں سرمہ کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہو جب بھی نہیں ٹوٹتا”(ج۱ ح۵ ص۴۷۳/ فرید بکڈپو لمیٹیڈ)والله تعالى أعلم کتبہ:-محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر -مقیم حال اجمیر معلی زادہ اللہ تعالی عزا وشرفا الجواب صحيح :محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی

Kutubahu & Verified by:

<h3>کیا آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟</h3> اگر کسی کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہو اور آنکھ میں ڈراپ ڈالنا پڑتا ہے۔ کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ المستفتیہ:- ماہین فاطمہ بنت نصیر الدین نقشبندی،تھنہ منڈی راجوری جموں وکشمیر <span style="color: #ff0000;"><strong>الجواب اللهم هداية الحق والصواب</strong></span> آنکھ میں ڈراپ(قطرہ ،بوند) ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اگر چہ اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو- فتاوی عالمگیری میں ہے"ولو أقطر شیئا من الدواء في عينه لا يفطر صومه عندنا وان وجد طعمه في حلقه واذا بزق فرأى أثر الكحل ولونه في بزاقه عامة المشائخ علي أنه لا يفسد صومه كذا في الذخيرة وهو الأصح هكذا في التبيين"(ج ۱ ص ۲۲۴/ دار الکتب العلمية،بيروت،لبنان) بحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے"وكذا لو صب في عينه لبن أو دواء مع الدهن فوجد طعمه أو مرارته في حلقه لا يفسد صومه هكذا في الظهيرية وفي الولوالجية،اھ"(ج ۲ ص ۴۷۷/ المکتبة الشيعية) بہار شریعت میں ہے"تیل یا سرمہ لگایا تو روزہ نہ گیا اگر چہ تیل یا سرمہ کا مزہ حلق میں محسوس ہوتا ہو بلکہ تھوک میں سرمہ کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہو جب بھی نہیں ٹوٹتا"(ج۱ ح۵ ص۴۷۳/ فرید بکڈپو لمیٹیڈ)والله تعالى أعلم کتبہ:-محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر -مقیم حال اجمیر معلی زادہ اللہ تعالی عزا وشرفا الجواب صحيح :محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...