Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1920 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.9K Views

کھجور سے مردانہ کمزوری اور دیگر بیماریوں کا موثرعلاج

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کھجور سے مردانہ کمزوری اور دیگر بیماریوں کا موثرعلاج

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کھجور سے مردانہ کمزوری اور دیگر بیماریوں کا موثرعلاج

سردیوں میں دو ہی چیزیں بہت اہم ہیں ایک شہد دوسرا کھجور۔آج ہمارا موضوع کھجور ہے اس لیے آج ہم کھجور اور اس کے ساتھ شہد کا بھی ضمن میں ذکر کریں گے کیونکہ کھجور اور شہد دونوں مل کر ہی مردانہ کمزوری دور کرتے ہیں ۔ کھجور وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے۔ حضرت مریم علیہاالسلام کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے۔اطبا و معالجین اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں۔ شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے اس وجہ سے یہ موسم سرما میں بہت مفید ہے۔ یہ دمے کے مریضوں کیلئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہےاور ساتھ ہی ہاضمہ بھی درست رکھتی ہے، خون صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے، شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتی ہے۔ جسم کے ساتھ ساتھ دماغ‘ اعصاب‘ قلب ‘معدے اورجسم کے پٹھوں کے لیے بھی بےحد مفید ہے۔جن لوگوں کا وزن کم ہو یا خون کی کمی ہو انہیں پابندی کے ساتھ کھجور اورشہد کا استعمال کرناچاہئے۔ یہ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں اور اس کے بعض اجزا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خون بننے میں مدد دیتے ہیں۔ کھجور کے ریشے‘ میگنیشم‘ کیلشیم کے حصول کا عمدہ ذریعہ ہےاور ان میں پوٹاشیم کی بھی وافر مقدار موجود ہوتی ہے. کھجور‘ فیٹ‘ سوڈیم اور کولسٹرول فری ہے اور صحت کے بارے میں حساس افراد کیلئے بہترین معیاری غذا ہے۔ طب نبوی ﷺ کے مطابق عجوہ کھجور کی خاص ادویائی اہمیت ہے۔ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح گھٹاتی اور انجائنا کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتی ہے. خصوصاً مدینہ منورہ کی عجوہ کھجوریں کولیسٹرول لیول گھٹانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتی ہیں۔ کولیسٹرول کی سطح گھٹانے کا ایک نسخہ یہ ہے کہ 42 عجوہ کھجوروں کی گٹھلیاں پیس کر اور باریک سفوف بنا کر ایک مرتبان(برتن) میں رکھ لیں روزانہ نہار منہ استعمال کریں ۔
ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ ایک چائے کا چمچہ خالص شہد بھر کے اب اس میں کھجور کی 2 گٹھلیوں کا سفوف ملالیں اور 21 دن تک صبح نہار منہ استعمال کریں اور آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کرلیں۔
اسی طرح اﷲ تعالیٰ نے شہد میں بھی اتنی افادیت رکھی ہے جسے بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شہد کمزور لوگوں کیلئے اﷲ تعالیٰ کا بہت بڑا تحفہ ہے جس کا سردیوں میں مستقل استعمال انسان کو چار چاند لگا دیتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہےکہ مردانہ کمزوری دور کرنے کیلئے رات کو سونے سے قبل دو چمچ شہد کے گرم دودھ میں ملا کر پینے سے مردانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے اور اگر اس کے ساتھ کھجور کا استعمال کیا جائے تو سونے پر سہاگہ ہوگا معدہ ،جگر ‘ مثانہ میں گرمی ‘ ورم اور سوزش پیدا ہو ہوجائے تو آپ صبح نہار منہ ایک گلاس میں 2شہد کے چمچ ملا کر پئیں انشاء اﷲ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔

مردانہ کمزوری دور کرنے کے لیے کھجور کا استعمال :

بوقتِ عصر 5 عدد کھجور ایک گلاس گائے کے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور ساتھ ہی 2 چمچ چھوٹے شہد کے بھی ڈال دیں، پھر رات کو ہمبستری سے تقریباً 25 منٹ پہلے یہ سب آمیزہ کھائیں اور ازدواجی زندگی کا بھرپور لطف اٹھائیں ۔(منقول)

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...