Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1924
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6.4K Views
مسلم نیتا کا دیوالی و رکشا بندھن وغیرہ کی مبارکباد دینا کیسا ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
مسلم نیتا کا دیوالی و رکشا بندھن وغیرہ کی مبارکباد دینا کیسا ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
مسلم نیتا کا دیوالی و رکشا بندھن وغیرہ کی مبارکباد دینا کیسا ؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ الیکشن میں کھڑے ہونے والے بہت سے مسلم امیدواروں کو بارہا دیکھا گیا ہے کہ الیکشن جیتنے کے لئے غیرمسلموں کے تہواروں مثلاً دیوالی، جھٹ پوجا، رکھشا بندھن وغیرہ پر دھڑلّے سے مبارک بادی پیش کر دیا کرتے ہیں۔ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ المستفتی: محمد عثمان علیمیؔ سنی جامع مسجد اٹوابازار سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب ہندؤں کے تہوار دیوالی رکشا بندھن وغیرہ کی مبارک بادی دینا سخت حرام بلکہ بحکم فقہاء کفر ہے غمز العیون و البصائر میں ہے : “اتفق مشائخنا ان من ری امر الکفار حسنا فقد کفر” اھ (ج: ١ ص : ۲۹٥ باب السیر والردۃ مکتبہ: ادارۃ القرآن کراچی) سیدی اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا رضي الله تعالي عنه تحرير فرماتے ہيں: “ان کے دیوتاؤں اور پیشواؤں اور مذھبی جذبات کا اعزاز درکنار جو ان کےکسی فعل کی تحسین ہی کرے باتفاق ائمہ کافر ہے” اھ (فتاوی رضویہ جدید، ج: ١٤ ص: ٦۸١) فتاوی علیمیہ میں ہے : “کفار کے مذہبی تہواروں میں شریک ہونا ، مبارک باد دینا سب حرام حرام اشد حرام بلکہ بحکم فقہائے کرام کفر ہے”ملخصا اھ (ج : ۲ ص: ۲۹۹ کتاب السیر) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی ۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔ہولی کھیلنا اور کافروں کے مذہبی تیوہاروں میں شرکت کرنا ؟
نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
Kutubahu & Verified by:

مسلم نیتا کا دیوالی و رکشا بندھن وغیرہ کی مبارکباد دینا کیسا ؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ الیکشن میں کھڑے ہونے والے بہت سے مسلم امیدواروں کو بارہا دیکھا گیا ہے کہ الیکشن جیتنے کے لئے غیرمسلموں کے تہواروں مثلاً دیوالی، جھٹ پوجا، رکھشا بندھن وغیرہ پر دھڑلّے سے مبارک بادی پیش کر دیا کرتے ہیں۔ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ المستفتی: محمد عثمان علیمیؔ سنی جامع مسجد اٹوابازار سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب ہندؤں کے تہوار دیوالی رکشا بندھن وغیرہ کی مبارک بادی دینا سخت حرام بلکہ بحکم فقہاء کفر ہے غمز العیون و البصائر میں ہے : "اتفق مشائخنا ان من ری امر الکفار حسنا فقد کفر" اھ (ج: ١ ص : ۲۹٥ باب السیر والردۃ مکتبہ: ادارۃ القرآن کراچی) سیدی اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا رضي الله تعالي عنه تحرير فرماتے ہيں: "ان کے دیوتاؤں اور پیشواؤں اور مذھبی جذبات کا اعزاز درکنار جو ان کےکسی فعل کی تحسین ہی کرے باتفاق ائمہ کافر ہے" اھ (فتاوی رضویہ جدید، ج: ١٤ ص: ٦۸١) فتاوی علیمیہ میں ہے : "کفار کے مذہبی تہواروں میں شریک ہونا ، مبارک باد دینا سب حرام حرام اشد حرام بلکہ بحکم فقہائے کرام کفر ہے"ملخصا اھ (ج : ۲ ص: ۲۹۹ کتاب السیر) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی ۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
ہولی کھیلنا اور کافروں کے مذہبی تیوہاروں میں شرکت کرنا ؟

نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...