Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1927 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 6.8K Views

دیوالی کی مٹھائی لینا اور اس کا کھانا کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

دیوالی کی مٹھائی لینا اور اس کا کھانا کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

دیوالی کی مٹھائی لینا اور اس کا کھانا کیسا ہے ؟

Diwali Ki Mithai Lena Aur Uska Khana Kaisa Hai

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غیر مسلم دیوالی میں کسی مسلمان کو مٹھائی دے تو کیا اس کا کھانا جائز ہے؟ سائل: محمد عرفان امبیڈکر نگر الجواب بعون الملک الوھاب ديوالي كي مٹھائی لینا ممنوع کہ یہ ایک طرح سے ان کے تہوار میں شرکت ہے لیکن کھانا جائز کہ یہاں کفار کا مال سوائے غدر ان کی رضا سے جس طرح حاصل ہومباح ہے “الہدایۃ کتاب البیوع باب الربا میں ہے: “ان مالھم مباح فی دارھم فبای طریق اخذہ المسلم اخذ مالا مباحا اذا لم یکن فیہ غدر”اھ اعلی حضرت رضي الله تعالي عنه تحرير فرماتے ہیں: “سوائے غدرو بدعہدی کے کہ مطلقا ہرکافر سے بھی حرام ہے باقی اس کی رضا سے اس کا مال جس طرح ملے جس عقد کے نام سے ہومسلمان کےلئے حلال ہے”اھ (فتاوی رضویہ مترجم ج ١٧ ص: ٣٤۸-٣٤۹) فتاویٰ شارح بخاری جلد دوم کتاب العقائد صفحہ ۵۹۸ پر ایسے ہی ایک سوال کے جواب میں ہے: “یہ مٹھائی پاک ہے اس لئےاس کا کھانا جائز لیکن خاص ان کے تیوہار کے موقع پر لینا ممنوع ہے کہ یہ ایک طرح سے ان کے تیوہار میں شرکت ہے ۔ دوسرے دنوں میں لینے میں کوئی حرج نہیں.”اھ کتبہ:الفقیر الی ربه القدیر غلام مصطفی اسمٰعیلی میرانی خادم:جامعہ فیضان اشرف رٸیس العلوم شرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا ٢٧ ربیع النور شریف ١٤٤٢ھ
دیوالی میں جو بونس دیا جاتا ہے اس کو لینا کیسا ہے؟
ہولی اور دیوالی پر مبارک باد پیش کرنا کیسا ہے؟

Kutubahu & Verified by:

دیوالی کی مٹھائی لینا اور اس کا کھانا کیسا ہے ؟

Diwali Ki Mithai Lena Aur Uska Khana Kaisa Hai
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غیر مسلم دیوالی میں کسی مسلمان کو مٹھائی دے تو کیا اس کا کھانا جائز ہے؟ سائل: محمد عرفان امبیڈکر نگر الجواب بعون الملک الوھاب ديوالي كي مٹھائی لینا ممنوع کہ یہ ایک طرح سے ان کے تہوار میں شرکت ہے لیکن کھانا جائز کہ یہاں کفار کا مال سوائے غدر ان کی رضا سے جس طرح حاصل ہومباح ہے "الہدایۃ کتاب البیوع باب الربا میں ہے: "ان مالھم مباح فی دارھم فبای طریق اخذہ المسلم اخذ مالا مباحا اذا لم یکن فیہ غدر"اھ اعلی حضرت رضي الله تعالي عنه تحرير فرماتے ہیں: "سوائے غدرو بدعہدی کے کہ مطلقا ہرکافر سے بھی حرام ہے باقی اس کی رضا سے اس کا مال جس طرح ملے جس عقد کے نام سے ہومسلمان کےلئے حلال ہے"اھ (فتاوی رضویہ مترجم ج ١٧ ص: ٣٤۸-٣٤۹) فتاویٰ شارح بخاری جلد دوم کتاب العقائد صفحہ ۵۹۸ پر ایسے ہی ایک سوال کے جواب میں ہے: "یہ مٹھائی پاک ہے اس لئےاس کا کھانا جائز لیکن خاص ان کے تیوہار کے موقع پر لینا ممنوع ہے کہ یہ ایک طرح سے ان کے تیوہار میں شرکت ہے ۔ دوسرے دنوں میں لینے میں کوئی حرج نہیں."اھ کتبہ:الفقیر الی ربه القدیر غلام مصطفی اسمٰعیلی میرانی خادم:جامعہ فیضان اشرف رٸیس العلوم شرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا  ٢٧ ربیع النور شریف ١٤٤٢ھ
دیوالی میں جو بونس دیا جاتا ہے اس کو لینا کیسا ہے؟

ہولی اور دیوالی پر مبارک باد پیش کرنا کیسا ہے؟

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...