Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1933 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.6K Views

اللہ تعالٰی کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرناکیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

اللہ تعالٰی کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرناکیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

اللہ تعالٰی کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرنا

ابورضا محمد عمران عطاری مدنی سوال: اللہ تعالیٰ کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب امام اہلسنت مجدد دین و ملت سیدی علیٰ حضرت امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے سوال ہوا کہ اللہ میاں کہنا جائزہے یانہیں؟ تو آپ نے فرمایا زبانِ اردو میں لفظِ میاں کے تین معنیٰ ہیں، ان میں سے دو ایسے ہیں جن سے شان اُلُوہیت پاک و منزہ ہے اور ایک کا مِصداق ہو سکتاہے تو جب لفظ دوخبیث معنوں میں اور ایک اچھے معنیٰ میں مشترک ٹھرا اور شرع میں وارد نہیں، تو ذات باری تعالیٰ پر اس کا اطلاق ممنوع ہوگا اس کے ایک معنیٰ مولیٰ اللہ تعالیٰ بے شک مولیٰ ہے دوسرے معنیٰ شوہر تیسرے معنیٰ زنا کا دلال کہ زانی اور زانیہ میں متوسط ہو- (فتاویٰ رضویہ جلد14صفحہ614- رضا فاؤنڈیشن لاہور) (ملفوظات اعلیٰ حضرت حصّہ1صفحہ174- مکتبۃ المدینہ)
اللہ تعالیٰ کو مومن کہنا جائز ہے از علامہ کمال احمد علیمی نظامی
اللہ تعالیٰ کے لئے سائیں اور میاں کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...