Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1943 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.7K Views

لیمپ کی روشنی میں بخاری شریف کا مطالعہ کرلیتا ہوِں از حضور حافظ ملت

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

لیمپ کی روشنی میں بخاری شریف کا مطالعہ کرلیتا ہوِں از حضور حافظ ملت

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

لیمپ کی روشنی میں بخاری شریف کا مطالعہ کرلیتا ہوِں۔از حضور حافظ ملت

قصبہ مبارک پور محلہ پرانی بستی کے جس مکان میں مدرسہ اشرفیہ مصباح العلوم چلتا تھا، ہم لوگ اپنے عہدے طالب علمی میں اسے پرانا مدرسہ کہتے تھے، اسی پورانا مدرسہ کے باہری حصہ میں کچھ طلبا رہتے تھے اور اندرون خانہ حافظ ملت علیہ الرحمہ کبھی تنہا اور کبھی فیملی کے ساتھ تشریف فرما ہوتے تھے، یہ عمارت اب تک خام اور سفال پوش تھی- ایک بار خافظ ملت کے اسی رہائشی کھپڑیل مکان میں چند اصحاب مبارک جمع ہوئے اور آپ سے عرض کیا کہ ہم لوگوں نے فیصلہ لیا ہے کہ اس مکان میں بجلی کا کنکشن کرا دیا جائے، حضور کی خدمت میں صرف اجازت کے لئے حاضر ہوئے ہیں- آپ نے کمال بے نیازی سے فرمایا، سامنے رکھے ہوئے لیمپ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے: الحمدللہ! عبد العزیز اس لیمپ کی روشنی میں بخاری شریف کا مطالعہ کر لیتا ہے- لوگوں نے عرض کیا، صرف روشنی کا مسئلہ نہیں ہے بجلی لگ جانے سے پنکھے وغیرہ کی سہولتیں بھی پیدا ہو جائیں گی- آپ نے بانس کا پنکھا ہاتھ میں لے کر فرمایا: میں اس دور روپیے کے پنکھے سے گرمی دور کر لیتا ہوں- آئینہ حافظ ملت پیش کش: محمد حارث نوید مصطفائی مبارک پوری

Kutubahu & Verified by:

<h3>لیمپ کی روشنی میں بخاری شریف کا مطالعہ کرلیتا ہوِں۔از حضور حافظ ملت</h3> قصبہ مبارک پور محلہ پرانی بستی کے جس مکان میں مدرسہ اشرفیہ مصباح العلوم چلتا تھا، ہم لوگ اپنے عہدے طالب علمی میں اسے پرانا مدرسہ کہتے تھے، اسی پورانا مدرسہ کے باہری حصہ میں کچھ طلبا رہتے تھے اور اندرون خانہ حافظ ملت علیہ الرحمہ کبھی تنہا اور کبھی فیملی کے ساتھ تشریف فرما ہوتے تھے، یہ عمارت اب تک خام اور سفال پوش تھی- ایک بار خافظ ملت کے اسی رہائشی کھپڑیل مکان میں چند اصحاب مبارک جمع ہوئے اور آپ سے عرض کیا کہ ہم لوگوں نے فیصلہ لیا ہے کہ اس مکان میں بجلی کا کنکشن کرا دیا جائے، حضور کی خدمت میں صرف اجازت کے لئے حاضر ہوئے ہیں- آپ نے کمال بے نیازی سے فرمایا، سامنے رکھے ہوئے لیمپ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے: الحمدللہ! عبد العزیز اس لیمپ کی روشنی میں بخاری شریف کا مطالعہ کر لیتا ہے- لوگوں نے عرض کیا، صرف روشنی کا مسئلہ نہیں ہے بجلی لگ جانے سے پنکھے وغیرہ کی سہولتیں بھی پیدا ہو جائیں گی- آپ نے بانس کا پنکھا ہاتھ میں لے کر فرمایا: میں اس دور روپیے کے پنکھے سے گرمی دور کر لیتا ہوں- آئینہ حافظ ملت <strong>پیش کش: محمد حارث نوید مصطفائی مبارک پوری</strong>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...