Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1971
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.2K Views
پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الجوابـــــــــــــ یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں،البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے ۔ کیوںکہ اس میں اگر دل میں کسی طرح کا الگ خیال گزرتا ہے تو مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ، یہاں پیٹ پوجا سے مراد کھانا کھانا ہی ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
Kutubahu & Verified by:
<h3>پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟</h3> سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ <strong>الجوابـــــــــــــ</strong> یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں،البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے ۔ کیوںکہ اس میں اگر دل میں کسی طرح کا الگ خیال گزرتا ہے تو مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ، یہاں پیٹ پوجا سے مراد کھانا کھانا ہی ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...