Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1984
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.8K Views
اپنی یا گھر کی حفاظت کے لئے کتا پالنا کیسا؟ | کتا پالنا کیسا ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
اپنی یا گھر کی حفاظت کے لئے کتا پالنا کیسا؟ | کتا پالنا کیسا ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
اپنی یا گھر کی حفاظت کے لئے کتا پالنا کیسا؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ اپنی یا گھر کی حفاظت کے لئے کتا پالنا کیسا ہے ؟ المستفتی: محمد کاشف علی پاکستان۔ الجواب بعون الملک الوھاب حفاظت کی سچی حاجت ہو کہ اس کے بعیر حفاظت نہ ہوسکے تو جائز ہے ورنہ نہیں۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: “وہ کتا جوگلے یا کھیتی یا گھر کی حفاظت کے لئے پالاجائے اور حفاظت کی سچی حاجت ہو، ورنہ اگرمکان میں کچھ نہیں کہ چورلیں یامکان محفوظ جگہ ہے کہ چور کااندیشہ نہیں، غرض جہاں یہ اپنے دل سے خوب جانتاہو کہ حفاظت کابہانہ ہے اصل میں کتے کاشوق ہے وہاں جائزنہیں، آخرآس پاس کے گھروالے بھی اپنی حفاظت ضروری سمجھتے ہیں اگربے کتے کے حفاظت نہ ہوتی تووہ بھی پالتے، خلاصہ یہ کہ اﷲتعالٰی کے حکم میں حیلہ نہ نکالے کہ وہ دلوں کی بات جاننے والا ہے۔” اھ (فتاوی رضویہ جدید، ج٢٤، ص٦٥٩، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ : مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ صدر میرانی دار الافتاء وشیخ الحدیث جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
Kutubahu & Verified by:

اپنی یا گھر کی حفاظت کے لئے کتا پالنا کیسا؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ اپنی یا گھر کی حفاظت کے لئے کتا پالنا کیسا ہے ؟ المستفتی: محمد کاشف علی پاکستان۔ الجواب بعون الملک الوھاب  حفاظت کی سچی حاجت ہو کہ اس کے بعیر حفاظت نہ ہوسکے تو جائز ہے ورنہ نہیں۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: "وہ کتا جوگلے یا کھیتی یا گھر کی حفاظت کے لئے پالاجائے اور حفاظت کی سچی حاجت ہو، ورنہ اگرمکان میں کچھ نہیں کہ چورلیں یامکان محفوظ جگہ ہے کہ چور کااندیشہ نہیں، غرض جہاں یہ اپنے دل سے خوب جانتاہو کہ حفاظت کابہانہ ہے اصل میں کتے کاشوق ہے وہاں جائزنہیں، آخرآس پاس کے گھروالے بھی اپنی حفاظت ضروری سمجھتے ہیں اگربے کتے کے حفاظت نہ ہوتی تووہ بھی پالتے، خلاصہ یہ کہ اﷲتعالٰی کے حکم میں حیلہ نہ نکالے کہ وہ دلوں کی بات جاننے والا ہے۔" اھ (فتاوی رضویہ جدید، ج٢٤، ص٦٥٩، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ : مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ صدر میرانی دار الافتاء وشیخ الحدیث جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...