Fatwa #2023
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
مزار پر سجدہ کرنا کیساہے ؟ | مزارات پر ماتھا ٹیکنا کیسا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,890
سوال (Question):
مزار پر سجدہ کرنا کیساہے ؟ | مزارات پر ماتھا ٹیکنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مزار پر سجدہ کرنا کیساہے ؟
ابورضا محمد عمران عطاری مدنی الجواب بعون الملک الوھاب مزارات پر جہاں بہت ساری خرافات دیکھنے کو ملتی ہیں، انہیں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جاہِل قسم کے لوگ مزارات پر سجدہ کرتے نظر آتے ہیں، ہماری شریعت میں غیر خدا کو سجدہ جائز نہیں، کسی صاحب مزار کے لئے بخیال عزت و تحیۃ سجدہ کیا جائے تو وہ ناجائز و حرام ہوگا، اور اگر بہ نیت عبادت سجدہ کیا جائے تو وہ کفر و شرک ہے، خلاصہ کلام مزارات اولیا پر کسی بھی نیت سے سجدہ کرنا جائز نہیں ہے- (سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں، کہ مزار کو سجدہ درکنار، کسی قبر کے سامنے اللہ عزوجل کو سجدہ جائز نہیں، اگر چہ قبلہ کی طرف ہو- (فتاویٰ رضویہ جلد،22 صفحہ 476 رضا فاؤنڈیشن لاہور) مطالعہ فرما کر شیئر ضرور کریں
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9