Fatwa #2025
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا نبی کریم ﷺ نے نماز کے لئے کبھی اذان دی ہے یانہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,102
سوال (Question):
کیا نبی کریم ﷺ نے نماز کے لئے کبھی اذان دی ہے یانہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا نبی کریم ﷺ نے نماز کے لئے کبھی اذان دی ہے یانہیں؟
الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب جی ہاں نبی کریم ﷺ کا نماز کے لئے ایک بار اذان دینا ثابت ہے، سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فتاویٰ رضویہ کی جلد5 میں اس کا تحقیقی جواب تحریر فرمایا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ دوران سفر ایک بار نبی کریم ﷺ نے اذان دی تھی اور کلماتِ شہادت یُوں تھے، اَشْہَدُ اَ نِّیْ رَسُوْلُ اللہ(یعنی: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کا رسول ہوں- (فتاوٰی رضویہ جلد5، صفحہ375- رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ اعلم عزوجل و ر سولہ اعلم ﷺ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9