Fatwa #2036
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
حالت حیض میں موبائل میں قرآن کریم پڑھنے کا حکم
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,533
سوال (Question):
حالت حیض میں موبائل میں قرآن کریم پڑھنے کا حکم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حالت حیض میں موبائل میں قرآن کریم پڑھنے کا حکم
سوال : کیا عورت حیض کے دوران موبائل سے دیکھ کر قرآن مجید پڑھ سکتی ہے؟ سائل : عارف رضا رضا چوک مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب حالتِ حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے، چاہے مصحف سے پڑھے یا موبائل میں دیکھ کر پڑھے۔ حدیث شریف میں ہے: عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: ” لا تقرا الجنب ولا الحائض “ (سنن ترمذی، حدیث نمبر: 131) حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: حائضہ اور جنبی قرآن میں سے کچھ نہ پڑھیں۔ لما فی سنن الدارقطني: عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَقْرَأِ الْحَائِضُ وَلَا النُّفَسَاءُ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا» (ج:2، ص: 462،ط:مؤسسة الرسالة، بيروت) البحرالرائق میں ہے: “( قوله : وقراءة القرآن ) أي يمنع الحيض قراءة القرآن وكذا الجنابة؛ لقوله صلى الله عليه وسلم: « لاتقرأ الحائض ولا الجنب شيئاً من القرآن ». رواه الترمذي وابن ماجه”. (2/274) وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9