Fatwa #2053
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
9,653
سوال (Question):
خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟
سوال، خوشی کے موقع پر تالیاں بجانا کیسا ہے؟ سائل:- محمد ابرار صاحب نظامی بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بتوفیق الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب ، تالـیــاں بـــجـــانــــا مــــنع ہــــے۔ تفسیر کبیر میں ہے حضرت سیدناعبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں کہ کفار ِقریش برہنہ(بے لباس) ہو کر خانۂ کعبہ کا طواف کرتے تھے اور سیٹیاں اور تالیاں بجاتے تھے۔ (تفسیر کبیر، پ٩، الانفال، تحت الآیۃ،٣٥،ج ٥،ص٤٨١) بہارِ شریعت میں ناچنا اور تالی بجانا وغیرہ کو ناجائز فرمایا ہے۔ (ماخوذ از بہارشریعت،ج٣،ص٥١١) واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم باالصواب ، منظورالقادری خادم التدریس لدرجات العالیہ دارالعلوم معین الاسلام چھتونہ مہراج گنج
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9