Fatwa #2555
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
حالت حمل میں دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,155
سوال (Question):
حالت حمل میں دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حالت حمل میں دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے ؟
سوال : کیا حاملہ عورت اپنے دو سال سے چھوٹے بچے کو حمل کی حالت میں دودھ پلا سکتی ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ الجواب حمل کی حالت میں بھی دو سال سے چھوٹے بچے کو دودھ پلانا جائز ہے اس میں شریعت کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ۔ ہاں اگر کوئی ماہر حکیم اور ڈاکٹر اس بارے میں ماں یا بچے کی صحت پر برے اثرات کے بارے میں بتائے تو ایسی صورت میں ان کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے نہ پلانا بہتر ہے ۔ شریعت کی طرف سے دو سال تک بچے یا بچی کو دودھ پلانے کی اجازت ہے ۔ وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ اَوْلاَدَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ لِمَنْ اَرَادَ اَن يُّتِمَّ الرَّضَاعَةَ سورۃ البقرہ آیت ۲۳۳۔ واللہ اعلم بالصواب ۔۔ مولانا اظہر علیمی استاذ : مدرسہ قادریہ علیمیہ تلوجہ فیس ون نیو ممبئی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9