صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #2576 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

کیا حضور ﷺ ہر محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں ؟

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 6,857

سوال (Question):

کیا حضور ﷺ ہر محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

کیا حضور ﷺ ہر محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں ؟

یہ ضروری نہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر مجالس خیر میں تشریف لاتے ہوں اپنے کرم سے جہاں چاہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہاں تشریف لاتے ہیں جیسا کہ حضور مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمۃ تحریر فرماتے ہیں کہ مجالس خیر میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری اکابر اولیاء نے مشاہدہ فرمائی اور بیان کیا مگر یہ کوئی کلیہ نہیں سرکار کا کرم ہے جس پر ہو جب ہو فتاویٰ رضویہ ج٢٣ ص٧٤٩ اور فتاوی شارح بخاری میں ہے یہ ضروری نہیں کہ ہر میلاد شریف میں تشریف لائیں اپنے کرم سے جہاں چاہیں تشریف لاسکتے ہیں فتاویٰ شارح بخاری ج١ص٤٢٩ اور فتاوی تاج الشریعہ میں ہے کہ یہ کسی کاعقیدہ نہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم میلاد شریف میں ضرور تشریف لاتے ہیں ہاں حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کو قدرت دی گئی ہے جہاں چاہیں اور جب چاہیں تشریف لائیں فتاویٰ تاج الشریعہ ج٢ ص٥٩٣ محمد عابد رضا مصباحی

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh