Fatwa #2584
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,288
سوال (Question):
گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟
سوال : آپ کی بارگاہ میں سوال ہے کہ گرونانک سکھ مذہب کا اس کی کیا حقیقت ہے لوگ کہتے ہیں یہ اس نے حج بھی کیا ہے اور بابا فرید رحمتہ اللہ سے محبت بھی کرتے تھے اور ہمارے مسلمان بھائی اس بات کا بہت بتنگڑ بناتے ہیں جواب عطا فرما جزاک اللہ خیراالجواب
حج کرنے یا کسی بزرگ کی محض تعریف، اظہارِ عقیدت کرنے سے کسی شخص کا ایمان ثابت نہیں ہوتا، کفر سے براءت ظاہر کر کے فقط اسلام کو حق جاننا ضروری ہے، یہ بنیادی اور ضروری چیز گرونانک سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے مسلمان قرار نہیں دیا جا سکتا۔تحقیق سے ثابت ہے کہ گرونانک مسلمان نہیں تھا۔ واللہ اعلم بالصواب| ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں | کلک کریں |
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9