صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #2586 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کون ہیں ؟ سنی ہیں یا ؟

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 8,500

سوال (Question):

حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کون ہیں ؟ سنی ہیں یا ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کون ہیں ؟ سنی ہیں یا ؟

السلام علیکم ورحمۃاللہ ۔ حضرت حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کے بارے میں ارشاد فرما دیجئے گا شکریہ

الجواب

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته حجۃ اللہ البالغہ کے بارے ایک رائے یہ ہے کہ یہ کتاب کسی غیر مقلد نے لکھ کر شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی طرف منسوب کر دی،جبکہ جمہور کی رائے یہ ہے کہ یہ کتاب تو شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی ہے لیکن اس میں غیر مقلدین وہابیوں نے تحریفات کر دی ہیں،اس لیے یہ کتاب معتبر نہیں،جبکہ اسکے مصنف سنی عالم دین ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ:سید کامران عطاری مدنی 

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh