Fatwa #2591
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد کامران عطاری مدنی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
9,030
سوال (Question):
شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد کامران عطاری مدنی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد کامران عطاری مدنی
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرما دیجئے ۔الجواب
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته ایسا کہنے پر کوئی حکم کفر نہیں لگتا،لیکن کہنے سے منع کیا جائے گا، فتاوی شارح بخاری میں ہے: اپنے آپ کو کسی کا مجازی خدا کہنے سے بھی بچنا چاہیے اگرچہ یہ جملہ کفر نہیں کہ خدا کے معنی مالک ہیں اور مجازی نے اس کی تعیین کر دی۔ (فتاوی شارح بخاری،جلد 02،صفحہ 620،مطبوعہ دائرۃ البرکات گھوسی ضلع مئو) واللہ اعلم بالصواب از مفتی محمد کامران عطاری مدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9