Fatwa #2593
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
9,243
سوال (Question):
عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ عورت حمل کی حالت میں آیت کریمہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته حالتِ حمل میں عورت پاک ہوتی ہے،جنبی نہ ہو تو آیتِ کریمہ کا وظیفہ کر سکتی ہے۔ ہاں! حالتِ حیض میں اگر دعا و ثنا کی نیت ہو اور طلب شفا و خیریت مقصود ہو تو جائز ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh