Fatwa #2597
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
مندر کے پجاری سے مسلم عورتوں کا دعا کروانا کیسا ہے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
10,038
سوال (Question):
مندر کے پجاری سے مسلم عورتوں کا دعا کروانا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مندر کے پجاری سے مسلم عورتوں کا دعا کروانا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کچھ مسلم عورتیں نقاب لگا کر مندر کے پجاری کے پاس گئیں اور ہاتھ جوڑکر اس سے جھاڑ پھونک کرائیں۔ ایسی عورتوں کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ جواب : عورتیں گنہگار ہوئیں وہ سب عورتوں کے مجمع میں پندرہ منٹ تک قران مجید اپنے سر پر لے کر کھڑی رہیں اسی حالت میں توبہ کریں اور یہ عہد کریں کہ ائندہ ہم ایسی غلطی نہیں کریں گی۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی جلال الدین احمد امجدی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh