Fatwa #2601
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیابیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,461
سوال (Question):
کیابیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیابیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے؟
السلامُ علیکم : سر ایک سوال پوچھنا تھا۔ سوال:- بیوی کی مخصوص جگہ کی ویکس (wax) شوہر کر سکتا ہے۔؟؟ کیونکہ اکثر بڑے شہروں میں عورت گھر آ کے ویکس کر دیتی ہے۔ مگر چھوٹے شہروں میں ابھی یہ رجہان پروان نہیں چڑھا۔ تو پلیز مہربانی فرما کہ اس میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته عورت شوہر سے ویکس کروا سکتی ہے۔ لیکن بغیر شرعی مجبوری کے کسی غیر عورت سے ویکس نہیں کروا سکتی، کیونکہ جس طرح غیر مرد سے شرمگاہ کا پردہ ہے یونہی غیر عورت سے بھی شرمگاہ کا چھپانا واجب ہے،لہٰذا شہروں میں جو غیر عورتوں سے مخصوص جگہ کی ویکس کروائی جاتی ہے یہ حرام ہے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ از ابورضا محمد عمران عطاری |
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9