Fatwa #2602
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,615
سوال (Question):
کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کی کیا پہلی بیوی کی بیٹی کادوسری بیوی کے بھائی سے نکاح ہو سکتا ہے الجواب جی ہاں ہو سکتا ہے بشرطیکہ کوئی اور وجہ حرمت (مثل نسب، رضاعت و مصاہرت) ثابت نہ ہو۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنیساس کو شہوت کے ساتھ چھوا یا بوسہ لیا تو کیا بیوی سے نکاح ٹوٹ گیا؟
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9