Fatwa #2604
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا جنت میں میاں بیوی ساتھ ہوں گے یا نہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,779
سوال (Question):
کیا جنت میں میاں بیوی ساتھ ہوں گے یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا جنت میں میاں بیوی ساتھ ہوں گے یا نہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ شوہر اور زوجہ کا نکاح جیسے بعد از وفات ختم ہو جاتا ہے تو کیا جنت میں دونوں میاں بیوی ہوں گے یا نہیں؟ الجواب : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موت سے نکاح کا ختم ہونا دنیاوی احکام کے لیے ہے،جنت میں وہ بدستور میاں بیوی ہوں گے جبکہ دونوں جنتی ہوں تو۔ عورتوں کو جنَّت میں ان کے وہ شوہر ملیں گے جن کے نکاح میں وہ تھیں بشرطیکہ شوہر بھی جنَّتی ہوں۔اگر کسی عورت کا شوہر جنَّت میں نہ جا سکا تو وہ کسی اور جنَّتی مَرد کے نکاح میں دے دی جائے گی۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9