Fatwa #2613
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کسی کو قیوم اول یا قیوم جہاں کہنے لکھنے والا کا حکم ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,786
سوال (Question):
کسی کو قیوم اول یا قیوم جہاں کہنے لکھنے والا کا حکم ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کسی کو قیوم اول یا قیوم جہاں کہنے لکھنے والا کا حکم ؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت اس مسئلہ میں کہ مجددالف ثانی شیخ احمد سر ہندی علیہ الرحمۃ و الرضوان کو زیدنے اپنے شجرہ میں قیوم اول اور قیوم زماں لکھا ہے تو اس کےبارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟بینوا وتوجروا جواب: غیرخدا کے متعلق قیوم اول یا قیوم زماں کہنے اور لکھنے والے کو فقہائے اسلام نے کافر قرار دیا ہے جیسا کہ اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ: فقہائے کرام نے قیوم جہاں غیر خدا کو کہنے پر تکفیر فرمائی، مجمع الانہر میں ہے “اذا اطلق علی المخلوق من الاسماء المختصۃ بالخالق جل وعلا نحو القدوس واالقیوم والرحمن وغیرھما یکفر ۱ھ۔ (فتاوی رضویہ جلد ششم صفحہ 196 ) کتبہ :مفتی جلال الدین احمد امجدی ۲شوال المکرم ۱۴۴۸ھ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9