Fatwa #2618
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,316
سوال (Question):
التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اتحیات میں بسم الله پڑھنا کیسا ہے نام محمد افضل قریشی پتا چھتیس گڑھ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالجواب بعون الملک الوہاب
التحیات کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ۔قعدہ میں بیٹھتے ہی تشہد پڑھنا واجب ہے۔ اگر تشہد شروع کر نے سے پہلے بسم اللہ پڑھ لیا تو ۔تاخیر واجب کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا واجب ہوگا ۔کہ یہ آیت قرآنی ہے جو قیام کے سوا کسی اور رکن میں پڑھنا جائز نہیں ۔ جیسا کہ امام اہلسنت حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ۔ قیام کے سوا رکوع و سجود و قعود کسی جگہ بسم اللہ پڑھنا جائز نہیں کہ وہ آیت قرآنی ہے اور نماز میں قیام کے سوا اور جگہ کوئ آیت پڑھنی ممنوع ہے ,اھ (فتاویٰ رضویہ۔ج ۔6 ,ص۔350 رضا فاؤنڈیشن ) (فتاویٰ مرکز تربیت افتاء۔ج 1 ص 181) واللہ اعلم بالصواب کتبہ :محمد ریحان رضا رضوی فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج ضلع کشن گنج بہار انڈیا
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9