صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #2635 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

کیا حضرت حمزہ رضی اللہ کی شہادت پر صحابہ کرام نے ماتم کیا تھا ؟

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 4,277

سوال (Question):

کیا حضرت حمزہ رضی اللہ کی شہادت پر صحابہ کرام نے ماتم کیا تھا ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

کیا حضرت حمزہ رضی اللہ کی شہادت پر صحابہ کرام نے ماتم کیا تھا ؟

السلام علیکم ورحمۃ بھائی میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح بعض شیعہ حضرات ماتم کی یہ دلیل دیتے ہیں کہ حضرت حمزہ رضی اللہ کی شہادت پر صحابہ کرام نے بھی کیا تھا مہربانی فرما کر اس کا تفصیلی جواب دیں الجواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی معتبر کتاب سے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت پر مروجہ ماتم کی طرح سینہ کوبی یا چہرہ پیٹنا ثابت نہیں۔ جن بعض کتب میں بلند آواز سے رونا مذکور ہے، وہیں یہ بھی مذکور ہے کہ حضور علیہ الصلوۃ و السلام نے رونے والوں کو منع فرما دیا تھا۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی 

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh