Fatwa #2637
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کسی شرط کے ساتھ میچ کھیلنا کیسا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,489
سوال (Question):
کسی شرط کے ساتھ میچ کھیلنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کسی شرط کے ساتھ میچ کھیلنا کیسا ہے ؟
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت شاہ صاحب کیسے ہیں آپ؟ ایک مسئلہ کا جواب مطلوب تھا۔ ہمارے گاؤں میں نوجوان لڑکے کرکٹ کا میچ کھیلتے ہیں کل انہوں نے میچ کھیلا اور دو ٹیمیں بنائی گئیں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے ساتھ 5 کلو بکرے کا گوشت بطور شرط لگا کر میچ کھیلا اور فیصلہ یہ ہوا کہ جو ٹیم میچ جیت جائے گی وہ ہاری ہوئی ٹیم سے 5 کلو گوشت کھائے گی۔۔۔ میچ جب ختم ہوا دونوں ٹیم کے لڑکوں نے فیصلہ یہ کیا یہ جو ٹیم ہار گئی ہے میچ وہ 5 کلو بکرے کا گوشت لائے گی اور جو ٹیم جیت گئی ہے وہ باقی کا سامان جس طرح کے پیاز، ٹماٹر گھی وغیرہ ہوگیا۔۔۔!! اس مسئلہ کا جواب یہ چاہئیے کہ آیا اس طرح کرنا جائز ہے یا ناجائز۔۔۔۔؟؟؟ تفصیلاً جواب ارسال فرما دیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔ محمد نصیر چکوال۔الجواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ عمل جوا ہے جوکہ شرعاً ناجائز و حرام ہے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی محمد کامران عطاری مدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9