Fatwa #2655
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
6,451
سوال (Question):
پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں پریگنینٹ عورت کو بلیڈنگ خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟ و علیکم السلام و رحمتہ اللہالجواب ھوالھادی الی الصواب
خون نکل آیا اگر وضو تھا تو وضو ٹوٹ جاۓگا , اور جتنے حصہ میں خون لگا ہو اس کو دھوکر پاک کرلے، ایسی صورت میں غسل واجب نہیں ہوتا، واللہ اعلم بالصواب کتبہ :علامہ مفتی دانش حنفی مد ظلہ العالی ہلدوانی نینیتال
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh