Fatwa #2657
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,662
سوال (Question):
نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ
مرحبا مرحبا ذی شان بریلی والے علم کے لؤلؤ و مرجان بریلی والے سربسر الفتِ سرکار سے وہ جگ مگ ہیں عشقِ احمد کی ہیں پہچان بریلی والے اہلِ ایماں نہ فراموش کریں گے ہرگز سنیت پر ترا احسان : بریلی والے سن کے نعتیں سبھی کہتے ہیں تمھاری واللہ نائبِ حضرتِ حسان بریلی والے حفظِ ناموسِ رسالت کے ہیں اک فردِ فرید اہلِ ایماں کے نگہبان بریلی والے تیری ہستی ہے کمالات و کرم سے معمور خوب عالی ہے تری شان بریلی والے بن گیا رضوی مشاہد بھی ثنا خوانِ نبی جب سے پایا ترا فیضان بریلی والے عرض نمودہ : محمد حسین مشاہد رضوی 11 ستمبر 2023ء 24 صفر المظفر 1445ھ بروز پیر
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9