Fatwa #2659
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,874
سوال (Question):
حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت
حضور اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد اعظم امام احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کو اللہ رب العزت نے بے شمار علوم و فنون سے نوازا تھا۔ آپ وقت کے عظیم محدث اور نادر المثال عالم ربانی تھے۔ آپ کو علوم و فنون کا خزانہ دربار رسالت مآب صلى الله علیہ وسلم سے عطا کیا گیا تھا۔ وہ خود لکھتے ہیں: شرح تخمینی شروع کی تھی کہ والد ماجد (امام المتکلمین مفتی نقی علی خان قادری) نے فرمایا: کیوں اپنا وقت اس میں صرف کرتے ہو، مصطفیٰ پیارے ﷺ کی سرکار سے یہ علوم تم کو خود ہی سکھادیئے جائیں گے۔ چناں چہ یہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں مکان کی چار دیواری کے اند بیٹھا خود ہی کرتا رہتا ہوں یہ سب سرکارِ رسالت ﷺ کا کرم ہے۔ امام اہل سنت کو جو علوم و فنون دربارِ رسالت ﷺ سے حاصل ہوئے ان کی صحیح تعداد کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا البتہ مروجہ علوم میں تقریباً ۵۵؍ علوم و فنون پر کامل دسترس حاصل تھی۔ آپ کی انفرادیت یہ ہے کہ آپ نے ان تمام علوم کو شریعت مطہرہ کے تابع رکھا اور کئی احکام و صور مسائل ان سے اخذ کیے، الہیات و نبوت یا شریعت کے کسی بھی پہلو پر کسی علم و فن میں اعتراض ہوا تو آپ نے اسی علم و فن میں شریعت کا
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9