صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #2670 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

بچے کا نام مہران رکھنا کیسا ہے ؟

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 8,093

سوال (Question):

بچے کا نام مہران رکھنا کیسا ہے ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

بچے کا نام مہران رکھنا کیسا ہے ؟

جی ہاں مہران نام رکھ سکتے ہیں تاہم مستحب یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام،صحابہ کرام علیہم الرضوان اور بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے،اس طرح محمد نام کی برکتیں بھی ملیں گی،اور اس نام کی وجہ سے دنیا و آخرت میں انعامات و اکرامات بھی ملیں گے اوربچے کی زندگی میں مبارک ہستیوں کی برکت بھی شامل ہو گی۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی 

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh