صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #2701 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

جے ہند اور اسی طرح جے جھارکھنڈ جیسے الفاظ مسلمانوں کو استعمال کرناکیساہے ؟

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 11,432

سوال (Question):

جے ہند اور اسی طرح جے جھارکھنڈ جیسے الفاظ مسلمانوں کو استعمال کرناکیساہے ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

جے ہند اور اسی طرح جے جھارکھنڈ جیسے الفاظ مسلمانوں کو استعمال کرناکیساہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام جے ہند کا نعرہ لگانا کیسا ہے?کس کے پاس ہو تو بھیجیں مہربانی ہوگی* المستفتی★ اللہ کا بندہ الجـــــوابـــــــــــــــ بعون الملک الوہاب جے ہند اور اسی طرح جے جھارکھنڈ جیسے الفاظ مسلمانوں کو استعمال کرنا جائز نہیں ۔ جیساکہ فتاوی شارح بخاری میں ہے کہ ” یہ دونوں لفظ ( جے ہند ، جے جھارکھنڈ) ہندوؤں کا شعار ہے یہ لفظ جب کوئی بولتا ہے تو اس سے سمجھ میں آتا ہے کہ بولنے والا ہندو ہے اس لئے مسلمانوں کو جائز نہیں کہ اس قسم کے الفاظ استعمال کریں ۔ حدیث میں ہے کہ” و ایاکم وزی الاعاجم ” یعنی عجمیوں کے طریقوں سے دور رہو” اھ ( ج:2/ص:463/ کتاب العقائد/ باب الفاظ الکفر /دائرۃ البرکات گھوسی ضلع مئو ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبــــــــــــــــــہ:حضرت مفتی اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ،* 28۔۔۔ذوالقعدہ۔۔۔1444ء 18۔۔۔جون۔۔۔2023۔۔۔بروز اتوار

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh