Fatwa #2702
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
11,539
سوال (Question):
کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ حضورﷺ پیر کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ? یہ حدیث ارسال کر دیں براۓ مہربانی المستفتی★رضا نوری الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب عن عائشۃ قالت کان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یصوم الاثنین والخمیس ۔ رواہ الترمذی والنسائی ۔ یعنی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے ۔ اھ ( مشکوٰۃ شریف ج:1/ص:181/ کتاب الصوم مکتبہ رحمانیہ لاہور پاکستان) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــــہ:حضرت مفتی اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ 9۔۔۔ربیع الاول۔۔۔1444ھ, 6۔۔۔اکتوبر۔۔۔2022۔۔۔بروز جمعرات
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh