Fatwa #2733
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نیاز کے لئے جمع کی گئی رقم سے عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,142
سوال (Question):
نیاز کے لئے جمع کی گئی رقم سے عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نیاز کے لئے جمع کی گئی رقم سے عقیقہ کرنا کیسا ہے ؟
ایک محترمہ یہ پوچھتی ہیں حضرت کہ ہم لوگ مہینے میں کچھ رقم جمع کرتے ہیں اب ایک مشت رقم جمع ہوگئی اور ارادہ ابھی ہو رہا ہے کہ اس رقم سے ہم عقیقہ کریں تو اس نیاز کے لیے جمع کی ہوئی رقم سےکیاہم عقیقہ کر سکتے ہیں؟ الجواب : نیاز کے لیے جو رقم جمع ہے بہتر یہ ہے کہ اس سے نیازہی کی جائے لیکن اگر آپ عقیقہ کرنا چاہتے ہیں آپ کے پاس اتنی وسعت نہیں ہے کہ اپنے بچوں کا عقیقہ مسنونہ کر سکیں تو یہ اجازت ہے کہ اس رقم سے عقیقے کا انتظام کریں ۔ اور جب عقیقہ ہو جائے تو اس کا جو بھی ثواب ہے وہ ثواب بارگاہ غوثیت مآب میں نذر کر دیں اس طرح دونوں کام ہو جائیں گے۔ کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9