Fatwa #2744
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
سر کے یا داڑھی کے بال میں کلر لگانا کیسا ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,361
سوال (Question):
سر کے یا داڑھی کے بال میں کلر لگانا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
سر کے یا داڑھی کے بال میں کلر لگانا کیسا ہے؟
الجواب : میں نے بھی کچھ لگا رکھا ہے(حضرت نے اپنی داڑھی کی طرف اشارہ فرمایا ) یہ کلر نہیں ہے یہ مہدی ہے ۔ اور حدیث پاک سے سفید بالوں میں مہدی لگانے کی اجازت ثابت ہے۔داڑھی میں مہندی سے رنگ کر سکتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت ہے ۔ کوئی خاص قسم کا رنگ ہو اور اس کو داڑھی میں لگا دیا جائے تو وہ سنت سے ثابت نہیں ہے۔ لیکن لال رنگ ہو یا کالے کے علاوہ کوئی رنگ ہو تو وہ ناجائز نہیں ہے لگا سکتے ہیں ۔ اور کالا کلر کرنا ناجائز و گناہ ہے ۔ اور کالے کے علاوہ کوئی اور کلر کرنا مثلا لال جو مہدی رنگ ہے یہ جائز و درست ہے۔ علماء عام طور سے یہی کلر(مہندی کلر) لگاتے ہیں کیونکہ سرکار کی حدیث پاک سے یہی ثابت ہے۔ کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور ۔ ( ماخوذ از بزم سوالات )
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9