صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #2812 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

حاملہ عورت کے پاس لوہے یا پیتل کی چیز رکھنا تاکہ جنات قریب نہ آئیں

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 21

سوال (Question):

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل میں کہ گورکھپور میں جب کوئی عورت حمل سے ہوتی ہے تو اسکے پاس کوی لوہے یا پیتل کی چیز کو رکھتے ہیں یا لوہے کا چاقو پہنا دیتے ہیں تاکہ وہ جنات کے شر سے محفوظ رہیں۔ انکا ماننا یہ ہے اس طرح کرنے سے جنات دور رہتے ہیں تو کیا اس طرح نظریہ رکھنا انکا صحیح ہے۔ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں

سائل - محمد افروز

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب:۔ اس طرح کا نظریہ رکھنا صحیح نہیں ہے۔ جنات کے شر سے حفاظت کے لیے قرآن وسنت سے ثابت کوئی وظیفہ پڑھنا چاہیے۔ والله تعالیٰ أعلم بالصواب کتبہ:۔ محمد ارشاد رضا علیمیؔ عفی عنہ خادم دار العلوم رضویہ اشرفیہ ایتی راجوری جموں وکشمیر ۲۶/صفر المظفر ۱۴۴۷ھ مطابق ۲۱/اگست ۲۰۲۵ء الجواب صحیح کمال احمد علیمیؔ نظامی دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh