Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #28 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.4K Views

حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔ سوال : کیاحائضہ عورت قصیدہ بردہ شریف، دلائل الخیرات شریف ، مزیداورادووظائف پڑھ سکتی ہے ؟ ا لمستفتی:قاری اخلاق احمدفتح پوری ۔ حکم شرعی: حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔ حائضہ قرآن پاک کی تلاوت نہیں کرسکتی کہ حدیث شریف میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ۔باقی اذکار، تسبیح، تہلیل، اِستغفار، تسمیہ، و قصیدہ بردہ شریف ودلائل الخیرات شریف ودیگر اور ادو وظائف جوغیر قرآن سے ہوں ،پڑھ سکتی ہے۔بلکہ قرآن عظیم کی وہ آیات جو ذکر و ثنا ومناجات ودعاہوں،بہ نیت ذکرودعا،بے نیت تلاوت پڑھ سکتی ہے۔تحقیق وتفصیل کے لیے امام احمدرضاعلیہ الرحمۃ والرضوا ن کارسالہ ارتفاع الحجب عن قراءۃ الجنب (مشمولہ فتاوی رضویہ جلداول ص۲۲۲تا۲۳۴)کامطالعہ کریں ۔ان شاء اللہ خوب تشفی حاصل ہوگی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ Written By . Hazrat Allama Mufti Nizamuddun Razavi . Principal Jamia Ashrafia Mubarakpur ناشریا وارث کے لیے حق طباعت کامطالبہ کرناجائز ذاتی زمین خریدنے کے لیے مدرسے کاپیسہ استعمال کرنا

Kutubahu & Verified by:

حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔ سوال : کیاحائضہ عورت قصیدہ بردہ شریف، دلائل الخیرات شریف ، مزیداورادووظائف پڑھ سکتی ہے ؟ ا لمستفتی:قاری اخلاق احمدفتح پوری ۔ حکم شرعی: حائضہ عورت کاقصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھنا ۔ حائضہ قرآن پاک کی تلاوت نہیں کرسکتی کہ حدیث شریف میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ۔باقی اذکار، تسبیح، تہلیل، اِستغفار، تسمیہ، و قصیدہ بردہ شریف ودلائل الخیرات شریف ودیگر اور ادو وظائف جوغیر قرآن سے ہوں ،پڑھ سکتی ہے۔بلکہ قرآن عظیم کی وہ آیات جو ذکر و ثنا ومناجات ودعاہوں،بہ نیت ذکرودعا،بے نیت تلاوت پڑھ سکتی ہے۔تحقیق وتفصیل کے لیے امام احمدرضاعلیہ الرحمۃ والرضوا ن کارسالہ ارتفاع الحجب عن قراءۃ الجنب (مشمولہ فتاوی رضویہ جلداول ص۲۲۲تا۲۳۴)کامطالعہ کریں ۔ان شاء اللہ خوب تشفی حاصل ہوگی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ <strong>Written By . Hazrat Allama Mufti Nizamuddun Razavi . Principal Jamia Ashrafia Mubarakpur</strong> ناشریا وارث کے لیے حق طباعت کامطالبہ کرناجائز <a href="https://urdu.masailworld.com/?p=128">ذاتی زمین خریدنے کے لیے مدرسے کاپیسہ استعمال کرنا</a>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...