Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #35
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.4K Views
نوکری سے محروم شخص کوزکوٰۃ دینا [ زکوۃ کے مسائل]
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
نوکری سے محروم شخص کوزکوٰۃ دینا [ زکوۃ کے مسائل]
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
نوکری سے محروم شخص کوزکوٰۃ دینا
صورت مسئلہ: (۱)کچھ لوگ نوکری کرتے ہیں اورنوکری چھوٹ گئی اورتنگی آگئی توان لوگوںکے بارے میں زکوٰۃ لینے دینے میں کیامسئلہ ہے ؟ (۲)زکوۃ کی رقم پرٹیکس ریلبٹ (چھوٹ )ہے؟کیو ںکہ کوئی صاحب نے آپ کے مدرسے کی رسیددی تھی اس میں کچھ رجسٹریشن تھا لیکن ٹیکس ریلبیٹ کے لیے ٹین یاپین نمبرہوناضروری ہے۔ (۳)زکوٰۃ کاپیسہ آن لائن دیناکیساہے ؟آج کل بہت سے ادارے آن لائن کے لیے اپیل کرتے ہیں جنہیں بس انٹریسٹ کے تھروجاناجاتاہے۔ (۴)شیئرمارکیٹ میں پیسہ لگاناکیسا؟اگرلگاسکتے ہیں تولگے پیسے پرزکوٰۃ دیناپڑے گی یانہیں؟کیو ںکہ مارکیٹ کاکوئی بھروسہ نہیں ،بس امیدرہتی ہے ۔ المستفتی:محمدخورشیدعالم(بذریعہ ای میل) حکم شرعی: نوکری سے محروم شخص کوزکوٰۃ دینا (۱)نوکری چھوٹ جانے کے بعداگروہ مالک نصاب نہ رہے ، فقیرومحتاج ہوگئے توانہیں زکوٰۃ دیناجائزہے ۔ البتہ انہیں زکوٰۃ مانگنا جائز نہیں ۔جوشخص ۵۶روپے بھرچاندی یازیور یا اتنی چاندی کے دام کے مالک ہوں وہ مالک نصاب ہیں ،دام سے مرادواجبی قیمت ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ (۲)زکوٰۃ توپوری اداکی جاتی ہے البتہ اس کی وجہ سے انکم ٹیکس میں چھوٹ ہوجاتی ہے ،یہ جائزہے۔واللہ تعالیٰ اعلم۔ (۳)جس ادارے کے بارے میں آپ کوبخوبی تحقیق ہوکہ وہ اہل سنت وجماعت کامدرسہ ہے ،اس کےکھاتے میں روپے آن لائن اس شرط کے ساتھ بھیج دیں کہ وہ روپے نکال کرپہلے حیلۂ شرعی کریں اس کے بعدخرچ کریں۔واللہ تعالیٰ اعلم۔ (۴) شیئرمارکیٹ میں روپے لگاناجائزنہیںمگرجب تک وہ روپے یاان کے مقابل متاع موجودہے ،اس پراپنے شرائط کے ساتھ زکوٰۃ فرض ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔زکوٰۃ کے لیے فقیرکومالک بناناضروری ہے ۔ زکوۃ کے مسائل
Kutubahu & Verified by:
<h2>نوکری سے محروم شخص کوزکوٰۃ دینا</h2> <em><strong>صورت مسئلہ:</strong></em> (۱)کچھ لوگ نوکری کرتے ہیں اورنوکری چھوٹ گئی اورتنگی آگئی توان لوگوںکے بارے میں زکوٰۃ لینے دینے میں کیامسئلہ ہے ؟ (۲)زکوۃ کی رقم پرٹیکس ریلبٹ (چھوٹ )ہے؟کیو ںکہ کوئی صاحب نے آپ کے مدرسے کی رسیددی تھی اس میں کچھ رجسٹریشن تھا لیکن ٹیکس ریلبیٹ کے لیے ٹین یاپین نمبرہوناضروری ہے۔ (۳)زکوٰۃ کاپیسہ آن لائن دیناکیساہے ؟آج کل بہت سے ادارے آن لائن کے لیے اپیل کرتے ہیں جنہیں بس انٹریسٹ کے تھروجاناجاتاہے۔ (۴)شیئرمارکیٹ میں پیسہ لگاناکیسا؟اگرلگاسکتے ہیں تولگے پیسے پرزکوٰۃ دیناپڑے گی یانہیں؟کیو ںکہ مارکیٹ کاکوئی بھروسہ نہیں ،بس امیدرہتی ہے ۔ المستفتی:محمدخورشیدعالم(بذریعہ ای میل) حکم شرعی: نوکری سے محروم شخص کوزکوٰۃ دینا (۱)نوکری چھوٹ جانے کے بعداگروہ مالک نصاب نہ رہے ، فقیرومحتاج ہوگئے توانہیں زکوٰۃ دیناجائزہے ۔ البتہ انہیں زکوٰۃ مانگنا جائز نہیں ۔جوشخص ۵۶روپے بھرچاندی یازیور یا اتنی چاندی کے دام کے مالک ہوں وہ مالک نصاب ہیں ،دام سے مرادواجبی قیمت ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ (۲)زکوٰۃ توپوری اداکی جاتی ہے البتہ اس کی وجہ سے انکم ٹیکس میں چھوٹ ہوجاتی ہے ،یہ جائزہے۔واللہ تعالیٰ اعلم۔ (۳)جس ادارے کے بارے میں آپ کوبخوبی تحقیق ہوکہ وہ اہل سنت وجماعت کامدرسہ ہے ،اس کےکھاتے میں روپے آن لائن اس شرط کے ساتھ بھیج دیں کہ وہ روپے نکال کرپہلے حیلۂ شرعی کریں اس کے بعدخرچ کریں۔واللہ تعالیٰ اعلم۔ (۴) شیئرمارکیٹ میں روپے لگاناجائزنہیںمگرجب تک وہ روپے یاان کے مقابل متاع موجودہے ،اس پراپنے شرائط کے ساتھ زکوٰۃ فرض ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔ <h2 class="entry-title"><a href="https://urdu.masailworld.com/?p=181" rel="bookmark">زکوٰۃ کے لیے فقیرکومالک بناناضروری ہے ۔ زکوۃ کے مسائل</a></h2>
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...