Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #545 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 6.8K Views

دیوبندی وہابی غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمدا پر انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا کیسا ہے

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

دیوبندی وہابی غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمدا پر انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا کیسا ہے

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

دیوبندی وہابی غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمدا پر انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سائل:عبد المجیب

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

دیوبندی وھابی غیر مقلد کی اذان میں نام رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سن کر صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں گے۔

فتاوی رضویہ میں ہے “اسم جلالت پر کلمہ تعظیم اور نامِ رسالت پر درود شریف پڑھیں گے اگرچہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سے اداہوں مگر وہابی کی اذان اذان میں شمار نہیں جواب کی حاجت نہیں”(ج٥،ص٤٢٢) واللہ تعالی اعلم۔

اسی طرح اذان میں نام رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سن کر انگوٹھے چومنا بھی جائز اسلئے کہ درود شریف پڑھنا اذان سے جدا عمل ہے اور اس میں اس اذان دینے والے کا کچھ دخل نہیں یعنی ایسا نہیں کہ اس کی اذان سے نام رسالت سن کر درود پڑھنے میں ثواب و فضائل میں کمی یا زیادتی ہوگی بلکہ درود پڑھنے والا بہرحال درود کے فضائل فوائد کو پاے گا اسی طرح انگوٹھے چومنا بھی اذان سے جدا عمل ہے اور اس میں بھی اس کا کچھ دخل نہیں اسلئے یہ بھی انگوٹھے چومنے کے فضائل و فوائد کو پانے والا ہوگا اسی سبب اذان کے جواب کی حاجت نہیں کیونکہ جب اس کی اذان اذان ہی میں شمار نہیں تو اذان کے جواب کا ثواب بھی حاصل نہ ہوگا۔

ھذا ما ظھر لی والعلم بالحق عند ربی

مفتی شان محمد المصباحی القادری

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

٢٠ ستمبر ٢٠١٩

Kutubahu & Verified by:

دیوبندی وہابی غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمدا پر انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دیوبندی وہابی غیر مقلد کی اذان کے کلمہ أشهد أن محمدا پر انگوٹھا چومنا اور صلی اللہ علیہ وسلم کہنا کیسا ہے؟

سائل:عبد المجیب

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

دیوبندی وھابی غیر مقلد کی اذان میں نام رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سن کر صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں گے۔

فتاوی رضویہ میں ہے "اسم جلالت پر کلمہ تعظیم اور نامِ رسالت پر درود شریف پڑھیں گے اگرچہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سے اداہوں مگر وہابی کی اذان اذان میں شمار نہیں جواب کی حاجت نہیں"(ج٥،ص٤٢٢) واللہ تعالی اعلم۔

اسی طرح اذان میں نام رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سن کر انگوٹھے چومنا بھی جائز اسلئے کہ درود شریف پڑھنا اذان سے جدا عمل ہے اور اس میں اس اذان دینے والے کا کچھ دخل نہیں یعنی ایسا نہیں کہ اس کی اذان سے نام رسالت سن کر درود پڑھنے میں ثواب و فضائل میں کمی یا زیادتی ہوگی بلکہ درود پڑھنے والا بہرحال درود کے فضائل فوائد کو پاے گا اسی طرح انگوٹھے چومنا بھی اذان سے جدا عمل ہے اور اس میں بھی اس کا کچھ دخل نہیں اسلئے یہ بھی انگوٹھے چومنے کے فضائل و فوائد کو پانے والا ہوگا اسی سبب اذان کے جواب کی حاجت نہیں کیونکہ جب اس کی اذان اذان ہی میں شمار نہیں تو اذان کے جواب کا ثواب بھی حاصل نہ ہوگا۔

ھذا ما ظھر لی والعلم بالحق عند ربی

مفتی شان محمد المصباحی القادری

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

٢٠ ستمبر ٢٠١٩

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...