Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #592 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.7K Views

نابالغ بچے کو ٹیکہ غیروں کی طرح پیشانی پر لگانا کیسا ہے

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

نابالغ بچے کو ٹیکہ غیروں کی طرح پیشانی پر لگانا کیسا ہے

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

نابالغ بچے کو ٹیکہ غیروں کی طرح پیشانی پر لگانا کیسا ہے

سوال : کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں ؟ نابالغ بچے کو ٹیکہ غیروں کی طرح پیشانی پر لگایا اور اسکے بعد غیروں کی محفل یعنی کی اسکول کے کاری کرم میں بھیج کرڈانس میں حصہ لیا اور ایک لڑکی کے ساتھ گانے پر ڈانس کیا اب ایسی صورت میں شریعت مطہرہ کا کیاحکم ہے ؟ اسکے اور اسکے والدین کے بارے میں ۔ العارض : محمد مسعود عالم قادری لکھیم پور کھیری باسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب بعون الملک المجیب العلیم الوہاب ماتھے پر قشقہ یعنی ٹیکا تلک وغیرہ لگانا کفر ہے کہ یہ خاص شعار و تشبہ کفر و کفار ہے ۔ احادیثِ مصطفیٰ علیہ التحیة والثنا میں اس سے سختی کے ساتھ منع کیا گیا ہے ” من تشبہ بقوم فھو منھم  اور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ‘ فتاویٰ رضویہ شریف، الجزءالتاسع 9،ص150پر تحریر فرماتے ہیں :” ماتھے پر قشقہ تلک لگانا یا کندھے پر صلیب رکھنا کفر ہے ۔ اور دوسری جگہ اسی میں ص 136 پر رقم فرماتے ہیں :” ماتھے پر قشقہ لگانا خاص شعار کفر ہے اور اپنے لئے جو شعار کفر پر راضی اس پر لزوم کفر ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں من شبہ بقوم فھو منہ ۔  اور کتب فقہ میں جزیہ مذکور ہے :” الرضاء بالکفر کفر ۔  یعنی کہ کفر کے ساتھ رضا بھی کفر ہے ۔ ساتھ اس کے مزید شدید معصیت یہ بھی کہ گانا اور ناچ، ڈانس کیا معصیت بر معصیت کیا ۔ اگر بچہ واقعتاً ناسمجھ اور بے شعور ہے کہ ایمان کفر کی باتیں نہیں جانتا تو ۔۔۔۔ فبھا۔۔۔ ورنہ اگر بچہ سمجھدار ہے اگرچہ نابالغ تو اس پربھی لزوم کفر ہوگا ۔ لھذا اس قشقہ لگانے کے مرتکب پر لازم کہ بالاعلانیہ توبہ و استغفار کرے، تجدیدِ ایمان و نکاح کرے اور اگر کسی پیر سے بیعت ہے تو تجدیدِ بیعت و ارادت بھی کرے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــــہ : العبدالاثیم محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا والتدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

Kutubahu & Verified by:

نابالغ بچے کو ٹیکہ غیروں کی طرح پیشانی پر لگانا کیسا ہے
سوال : کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں ؟ نابالغ بچے کو ٹیکہ غیروں کی طرح پیشانی پر لگایا اور اسکے بعد غیروں کی محفل یعنی کی اسکول کے کاری کرم میں بھیج کرڈانس میں حصہ لیا اور ایک لڑکی کے ساتھ گانے پر ڈانس کیا اب ایسی صورت میں شریعت مطہرہ کا کیاحکم ہے ؟ اسکے اور اسکے والدین کے بارے میں ۔ العارض : محمد مسعود عالم قادری لکھیم پور کھیری باسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب بعون الملک المجیب العلیم الوہاب ماتھے پر قشقہ یعنی ٹیکا تلک وغیرہ لگانا کفر ہے کہ یہ خاص شعار و تشبہ کفر و کفار ہے ۔ احادیثِ مصطفیٰ علیہ التحیة والثنا میں اس سے سختی کے ساتھ منع کیا گیا ہے '' من تشبہ بقوم فھو منھم  اور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ' فتاویٰ رضویہ شریف، الجزءالتاسع 9،ص150پر تحریر فرماتے ہیں :'' ماتھے پر قشقہ تلک لگانا یا کندھے پر صلیب رکھنا کفر ہے ۔ اور دوسری جگہ اسی میں ص 136 پر رقم فرماتے ہیں :'' ماتھے پر قشقہ لگانا خاص شعار کفر ہے اور اپنے لئے جو شعار کفر پر راضی اس پر لزوم کفر ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں من شبہ بقوم فھو منہ ۔  اور کتب فقہ میں جزیہ مذکور ہے :'' الرضاء بالکفر کفر ۔  یعنی کہ کفر کے ساتھ رضا بھی کفر ہے ۔ ساتھ اس کے مزید شدید معصیت یہ بھی کہ گانا اور ناچ، ڈانس کیا معصیت بر معصیت کیا ۔ اگر بچہ واقعتاً ناسمجھ اور بے شعور ہے کہ ایمان کفر کی باتیں نہیں جانتا تو ۔۔۔۔ فبھا۔۔۔ ورنہ اگر بچہ سمجھدار ہے اگرچہ نابالغ تو اس پربھی لزوم کفر ہوگا ۔ لھذا اس قشقہ لگانے کے مرتکب پر لازم کہ بالاعلانیہ توبہ و استغفار کرے، تجدیدِ ایمان و نکاح کرے اور اگر کسی پیر سے بیعت ہے تو تجدیدِ بیعت و ارادت بھی کرے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــــہ : العبدالاثیم محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا والتدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...