Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #593 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.8K Views

منقبت در شانِ حضور میراں سید حسین المعروف بہ میراں صاحب

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

منقبت در شانِ حضور میراں سید حسین المعروف بہ میراں صاحب

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

منقبت در شانِ حضور میراں سید حسین

منقبت در شانِ مکینِ کوہِ اجمیر، میرِ تارہ گڑھ، شہیدِ راہِ وفا، عارف باللہ، درویشِ کامل حضور میراں سید حسین المعروف بہ میراں صاحب علیہ الرحمة و الرضوان حسبِ فرمائش: عالمہ فاضلہ محترمہ شمع بانوں رضویہ صاحبہ پونے مہاراشٹر ہیں خدا کے ولی میراں سید حسین اور فدائے نبی میراں سید حسین ہیں طریقت کے جو رہبر و مقتدیٰ پیر کامل وہی میراں سید حسین مانگ لو! مانگنے والو، جو چاہ لو ہیں غنی و سخی میراں سید حسین تارہ گڑھ کوہ جن کا ہے مسکن بنا کرتے وہ سروری میراں سید حسین جن کے دربار میں کیا فقیر و غنی جاتے ہیں ہر کوئی میراں سید حسین آپ اجمیر کی شان و پہچان ہیں اور ہیں روشنی میراں سید حسین مال و اولاد عز و شرف مانگتے اور پاتے سبھی میراں سید حسین قربِ حق کے لئے واردی زندگی یوں لٹادی خودی میراں سید حسین چھوڑ کر در دیوانے پھریں در بدر یہ نہ ہوگا کبھی میراں سید حسین تارہ گڑھ کی بلندی سے بھی نہ تھکے پہونچےعاشق سبھی میراں سید حسین آپ درویش، عارف، ولی و شہید میرِ میراں توئی میراں سید حسین تارہ گڑھ کے تمہیں میر و مختار ہو سب ہیں کہتے یہی میراں سید حسین ہاں! سوا رب کے جانے نہ ہرگز کوئی کیاہے! عظمت تیری میراں سید حسین کاش اپنی رسائی ہو عاصی امیرؔ در پہ پھر اور بھی میراں سید حسین ھدیۂ عقیدت : از قلم۔۔۔۔۔۔۔✍️ عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس : الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

Kutubahu & Verified by:

<h2>منقبت در شانِ حضور میراں سید حسین</h2> منقبت در شانِ مکینِ کوہِ اجمیر، میرِ تارہ گڑھ، شہیدِ راہِ وفا، عارف باللہ، درویشِ کامل حضور میراں سید حسین المعروف بہ میراں صاحب علیہ الرحمة و الرضوان حسبِ فرمائش: عالمہ فاضلہ محترمہ شمع بانوں رضویہ صاحبہ پونے مہاراشٹر ہیں خدا کے ولی میراں سید حسین اور فدائے نبی میراں سید حسین ہیں طریقت کے جو رہبر و مقتدیٰ پیر کامل وہی میراں سید حسین مانگ لو! مانگنے والو، جو چاہ لو ہیں غنی و سخی میراں سید حسین تارہ گڑھ کوہ جن کا ہے مسکن بنا کرتے وہ سروری میراں سید حسین جن کے دربار میں کیا فقیر و غنی جاتے ہیں ہر کوئی میراں سید حسین آپ اجمیر کی شان و پہچان ہیں اور ہیں روشنی میراں سید حسین مال و اولاد عز و شرف مانگتے اور پاتے سبھی میراں سید حسین قربِ حق کے لئے واردی زندگی یوں لٹادی خودی میراں سید حسین چھوڑ کر در دیوانے پھریں در بدر یہ نہ ہوگا کبھی میراں سید حسین تارہ گڑھ کی بلندی سے بھی نہ تھکے پہونچےعاشق سبھی میراں سید حسین آپ درویش، عارف، ولی و شہید میرِ میراں توئی میراں سید حسین تارہ گڑھ کے تمہیں میر و مختار ہو سب ہیں کہتے یہی میراں سید حسین ہاں! سوا رب کے جانے نہ ہرگز کوئی کیاہے! عظمت تیری میراں سید حسین کاش اپنی رسائی ہو عاصی امیرؔ در پہ پھر اور بھی میراں سید حسین <strong>ھدیۂ عقیدت : </strong> <strong>از قلم۔۔۔۔۔۔۔✍️ عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس : الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی</strong>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...