Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #630 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.6K Views

صدری یاجاکیٹ کی چین یا بٹن کھول کر نماز پڑھنا، کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

صدری یاجاکیٹ کی چین یا بٹن کھول کر نماز پڑھنا، کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

صدری یاجاکیٹ کی چین یا بٹن کھول کر نماز پڑھنا، کیسا ہے ؟

اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ الـســــــوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ حالتِ نماز میں جاکیٹ یہ صدری وغیرہ کی چین یہ بٹن کھلی ہوتو کیا نماز میں کوئی کمی تو نہیں آئےگی شریعت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ المستفتی نظام رضا کانپوری یوپی وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہ الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب صدری یا جاکیٹ کی چین یا بٹن کھول کراگر نماز پڑھی گئی تو نماز میں کوئی کمی نہیں آئےگی . چنانچہ سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: کہ انگرکھے پر جو صَدری یا چُغہ پہنتے ہیں اور عرف عام میں ان کا کوئی بوتام بھی نہیں لگاتے اور اسے معیوب بھی نہیں سمجھتے، تو اس میں بھی حرج نہیں ہونا چاہئے، کہ یہ خلاف معتاد نہیں ۔ (( فتاوی رضویہ، جلد 7، صفحہ 386، رضا فاؤنڈیشن، لاھو ر)) نیز فتاوی فقیہ ملت میں ہے: کہ اس طرح کپڑا پہن کر نماز پڑھی کہ نیچے کرتے کا سارا بٹن بند ہے اور اُوپر شیروانی یا صَدری کا کل یا بعض بٹن کھلا ہے، تو حرج نہیں ۔ ( فتاوی فقیہ ملت، جلد اول، صفحہ ۱۷۴، مکتبہ,شبیر برادرز، لاھور ) والله تعالی اعلم بالصواب کتبـــــــــــہ : محمد نورجمال رضوی دیناج پوری مؤرخہ:(۰۶) جمادی الاول ١٤٤١؁ھ بروز منگل

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...