Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #639
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.7K Views
گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کی دعا
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کی دعا
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کی دعا
مَاسَامَنِی الدَّھْرُ وَاسْتَجَرْتُ بِہِ اِلاَّ وَ نِلْتُ جِوَارًا مِّنْہُ لَمْ یُضَمِ
عمل کا طریقہ : اگر مسافر اس شعر کو ایک کاغذ پر لکھ کر, (اس کا) پہلا مصرعہ گھر چھوڑ دے اور دوسرا مصرعہ اپنے پاس رکھے تو ان شاءاللہ عزوجل ہر قسم کی آفات سے محفوظ رہے گا اور گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آئے گا ۔ (عصیدۃ الشھدۃ صفحہ 140) (قصیدہ بردہ سے روحانی علاج صفحہ 11, مکتبۃ المدینہ کراچی) نوٹ: شعر لکھتے وقت اعراب (یعنی زبر, زیر, پیش وغیرہ) لکھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ والہ و سلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...