Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #667
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.8K Views
کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں لیکن زبانی پڑھنا سنت سے زیادہ موافقت رکھتا ہے ۔ چنانچہ سیدی اعلحضرت امام احمدرضا خان رضی اللہُ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : “دیکھ کر اور زبانی نفس ادائے حکم میں یکساں ہیں مگر زبانی اوفق بالسنۃ ہے ۔” (فتاوی رضویہ جلد 8 صفحہ 438 رضافاؤنڈیشن لاہور) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
Kutubahu & Verified by:

کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں لیکن زبانی پڑھنا سنت سے زیادہ موافقت رکھتا ہے ۔ چنانچہ سیدی اعلحضرت امام احمدرضا خان رضی اللہُ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : "دیکھ کر اور زبانی نفس ادائے حکم میں یکساں ہیں مگر زبانی اوفق بالسنۃ ہے ۔" (فتاوی رضویہ جلد 8 صفحہ 438 رضافاؤنڈیشن لاہور) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...