Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #668 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 12.9K Views

جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا كيسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا كيسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا كيسا ہے ؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ جنابت یعنی غسل فرض ہونے اور حیض ونفاس کی حالت میں دوردِپاک , اوراد ، دعائیں اور اذکار پڑھنے میں کوئی حرج و ممانعت نہیں ہے. چنانچہ شرح وقایہ میں ہے کہ : “وسائرالادعیةوالاذکارلاباس بها” یعنی تمام قسم کی دعائیں اور اذکار پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ” ( شرح وقایہ ج 116 ) اور فتاوی عالمگیری میں ہے: “ویجوز للجنب و الحائض الدعوات و جواب الاذان و نحو ذلک” یعنی جنبی اورحائضہ کیلئے دعائیں پڑھنا اور اذان کا جواب دینا اور اس جیسے اذکار پڑھنا جائز ہے ۔” (فتاوی عالمگیری کتاب الطھارۃ الفصل الرابع فی احکام الحیض و النفاس و الاستحاضة جلد 1 صفحہ 38 ) البتہ ان کے لئے مستحب اور بہتر ہے کہ وہ اذکار ، اوراد اور درودپاک وغیرہ پڑھنے کے وقت وضو کرلیں یاکم ازکم کلی کرلیں۔ چنانچہ فتاویٰ شامی میں ہے کہ: ” ( ولایکرہ النظر الیه ) ای القرآن ( لجنب و حائض و نفساء ) لان الجنابة لاتحل العین (ک) مالا تکرہ (ادعیة ) ای تحریما و الا فالوضوء لمطلق الذکر مندوب و ترکہ خلاف الاولی و هو مرجع الکراهة التنزیهیة” یعنی جنبی و حیض و نفاس والی عورت کیلئے قرآن مجید کو دیکھنے میں کوئی کراہت نہیں کیونکہ جنابت و ناپاکی آنکھ میں سرایت نہیں کرتی جیسا کہ دعاؤں کا پڑھنا مکروہ تحریمی نہیں ہے البتہ مطلق ذکر کیلئے وضو کرلینا مستحب ہے اور بے وضو پڑھنا خلاف اولی اور مکروہ تنزیہی ہے ” (درمختار معہ ردالمحتار جلد 1 صفحہ 122 ) اسی طرح نماز کے احکام میں ہے : “جن پرغسل فرض ہو ان کو درودشریف اور دعائیں پڑھنے میں حرج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ وضو یا کلی کرکے پڑھیں ۔ ” (نمازکےاحکام صفحہ 123 مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبـــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Kutubahu & Verified by:

جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا كيسا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ جنابت یعنی غسل فرض ہونے اور حیض ونفاس کی حالت میں دوردِپاک , اوراد ، دعائیں اور اذکار پڑھنے میں کوئی حرج و ممانعت نہیں ہے. چنانچہ شرح وقایہ میں ہے کہ : "وسائرالادعیةوالاذکارلاباس بها"  یعنی تمام قسم کی دعائیں اور اذکار پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے " ( شرح وقایہ ج 116 ) اور فتاوی عالمگیری میں ہے: "ویجوز للجنب و الحائض الدعوات و جواب الاذان و نحو ذلک"  یعنی جنبی اورحائضہ کیلئے دعائیں پڑھنا اور اذان کا جواب دینا اور اس جیسے اذکار پڑھنا جائز ہے ۔" (فتاوی عالمگیری کتاب الطھارۃ الفصل الرابع فی احکام الحیض و النفاس و الاستحاضة جلد 1 صفحہ 38 ) البتہ ان کے لئے مستحب اور بہتر ہے کہ وہ اذکار ، اوراد اور درودپاک وغیرہ پڑھنے کے وقت وضو کرلیں یاکم ازکم کلی کرلیں۔ چنانچہ فتاویٰ شامی میں ہے کہ: " ( ولایکرہ النظر الیه ) ای القرآن ( لجنب و حائض و نفساء ) لان الجنابة لاتحل العین (ک) مالا تکرہ (ادعیة ) ای تحریما و الا فالوضوء لمطلق الذکر مندوب و ترکہ خلاف الاولی و هو مرجع الکراهة التنزیهیة"  یعنی جنبی و حیض و نفاس والی عورت کیلئے قرآن مجید کو دیکھنے میں کوئی کراہت نہیں کیونکہ جنابت و ناپاکی آنکھ میں سرایت نہیں کرتی جیسا کہ دعاؤں کا پڑھنا مکروہ تحریمی نہیں ہے البتہ مطلق ذکر کیلئے وضو کرلینا مستحب ہے اور بے وضو پڑھنا خلاف اولی اور مکروہ تنزیہی ہے " (درمختار معہ ردالمحتار جلد 1 صفحہ 122 ) اسی طرح نماز کے احکام میں ہے : "جن پرغسل فرض ہو ان کو درودشریف اور دعائیں پڑھنے میں حرج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ وضو یا کلی کرکے پڑھیں ۔ " (نمازکےاحکام صفحہ 123 مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبـــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...