Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #675 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.8K Views

حلال جانور کے گوشت کے کونسے اجزاء کھانا منع ہیں ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

حلال جانور کے گوشت کے کونسے اجزاء کھانا منع ہیں ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

حلال جانور کے گوشت کے کونسے اجزاء کھانا منع ہیں ؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمہ “فتاویٰ رضویہ” میں ارشادفرماتےہیں ؛ “حلال جانورکےسب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ( اور وہ 22 اجزاء ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔ 1:رگوں کا خون 2:پِتَّا 3:پُھکنا(مثانہ ) 5,4:علامات نر و مادہ 6:بیضے(کپورے’فوطے) 7:غدود ( گردن پر ,حلق میں اوربعض جگہ چربی وغیرہ میں چھوٹی بڑی ,کہیں سرخ کہیں مٹیالےرنگ کی گول گول گانٹھیں ہوتی ہیں) 8:حرام مغز(یہ سفیدڈورےکی طرح ہوتاہےجوکہ بھیجےسےشروع ہوکرگردن کےاندرسےگزرتاہواپوری ریڑھ کی ہڈی میں آخرتک جاتاہے ) 9:گردن کے دو پٹّھے(جو گردن کی مضبوطی کیلیے گردن کی دونوں طرف پیلےکلرکےلمبےلمبےدوپٹھے)کہ شانوں (کندھوں)تک کھنچےہوتےہیں 10:جگرکاخون 11:تِلی کا خون 12:گوشت کاخون کہ بعدِذَبْحْ گوشت میں سےنکلتاہے 13:دل کا خون 14:پت یعنی وہ زرد(پیلا)پانی کہ پتےمیں ہوتاہے 15:ناک کی رطوبت کہ بھیڑ میں اکثرہوتی ہے 16:پاخانہ کا مقام 17:اوجھڑی 18:آنتیں 19:نطفہ (وہ پانی جس سے بچہ بنتا ھے) 20:وہ نطفہ کہ خون ہوگیا 21:وہ (نطفہ)کہ گوشت کا لوتھڑا ہوگیا 22:وہ(نطفہ)کہ پوراجانوربن گیااور مردہ نکلایا بےذبح مرگیا”. (فتوی رضویہ جلد 20 صفحہ 241,240) نوٹ: مذکورہ 22اجزاءکےعلاوہ باقی تمام اجزاء کاکھاناحلال ہے شرعاً انکےکھانےمیں نہ کوئی حرج ہےاورنہ کوئی کراہت ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبـــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Kutubahu & Verified by:

حلال جانور کے گوشت کے کونسے اجزاء کھانا منع ہیں ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمہ "فتاویٰ رضویہ" میں ارشادفرماتےہیں ؛ "حلال جانورکےسب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ( اور وہ 22 اجزاء ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔ 1:رگوں کا خون 2:پِتَّا 3:پُھکنا(مثانہ ) 5,4:علامات نر و مادہ 6:بیضے(کپورے'فوطے) 7:غدود ( گردن پر ,حلق میں اوربعض جگہ چربی وغیرہ میں چھوٹی بڑی ,کہیں سرخ کہیں مٹیالےرنگ کی گول گول گانٹھیں ہوتی ہیں) 8:حرام مغز(یہ سفیدڈورےکی طرح ہوتاہےجوکہ بھیجےسےشروع ہوکرگردن کےاندرسےگزرتاہواپوری ریڑھ کی ہڈی میں آخرتک جاتاہے ) 9:گردن کے دو پٹّھے(جو گردن کی مضبوطی کیلیے گردن کی دونوں طرف پیلےکلرکےلمبےلمبےدوپٹھے)کہ شانوں (کندھوں)تک کھنچےہوتےہیں 10:جگرکاخون 11:تِلی کا خون 12:گوشت کاخون کہ بعدِذَبْحْ گوشت میں سےنکلتاہے 13:دل کا خون 14:پت یعنی وہ زرد(پیلا)پانی کہ پتےمیں ہوتاہے 15:ناک کی رطوبت کہ بھیڑ میں اکثرہوتی ہے 16:پاخانہ کا مقام 17:اوجھڑی 18:آنتیں 19:نطفہ (وہ پانی جس سے بچہ بنتا ھے) 20:وہ نطفہ کہ خون ہوگیا 21:وہ (نطفہ)کہ گوشت کا لوتھڑا ہوگیا 22:وہ(نطفہ)کہ پوراجانوربن گیااور مردہ نکلایا بےذبح مرگیا". (فتوی رضویہ جلد 20 صفحہ 241,240) نوٹ: مذکورہ 22اجزاءکےعلاوہ باقی تمام اجزاء کاکھاناحلال ہے شرعاً انکےکھانےمیں نہ کوئی حرج ہےاورنہ کوئی کراہت ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبـــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...